English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wet machine Noun (کاغذ سازی) ماوا کا تختہ بنانے کی مشین ۔
Wet meter Noun تر گیس پیما ۔
Wet milking Noun ہاتھ اور تھن کو گیلا کر کے دودھ دوہنا ۔
Wet milling Noun اناج کو بھگو کر پیسنا ۔
Wet mix Noun گیلا کھویا ( سیمنٹ ریت اور کنکریٹ میں پانی ملا کر تیار کیا ہوا) ۔
Wet mop Noun گچھے دار سرے کی جھاڑو ( فرش دھونے کے لئے) ۔
Wet my lip Noun بٹیر ۔ سلوا ۔
Wet nurse Verb دودھ پلانا ۔ (مجازاً ) خاص خیال کرنا یا رکھنا ۔
Wet nurse Verb دودھ پلانا ۔ (مجازاً ) خاص خیال کرنا یا رکھنا ۔
Wet nursewet nurse
Wet ones whistle
Wet out Idiom پورا گیلا ہونا ۔
Wet pack Noun گیلی پٹی ۔ علاج کی غرض سے بدن کو گیلی پٹیوں یا کپڑوں میں لپیٹنا ۔
Wet plate Noun ( فوٹو گرافی) گیلی پلیٹ جسے روشنی پہنچانے سے پہلے تر کر لیتے ہیں ۔
Wet pleurisy Noun تر ذات الصدر ۔
Wet productive cough Noun کالی کھانسی ، سعال رطب
Wet pulp Noun گیلا ماوا ۔
Wet rot Noun گیلا گھن ۔ کتھئی گھن جو گیلی عمارتی لکڑی کو لگ جاتا ہے ۔
Wet salt Verb کھال میں گیلا نمک لگانا ۔
Wet shod Adjective جس کا پاوں یا جوتا بھیگا ہوا ہو ۔
Wet smack Noun قابلِ نفرت شخص ۔
Wet steam Noun بھاپ جس میں پانی کے چھوٹےچھوٹے ذرات ہوں ۔ مرطوب بھاپ ۔
Wet suit Noun ( اسپینج، ربر وغیرہ کا بنا) تنگ سوت جس میں پانی سرایت تو کرتا ہے لیکن جسمانی حرارت برقرار رہتی ہے ۔
Wet through to the skin شرابور ۔
Wet ullage شراب کی مقدار کسی ایسے برتن میں جو پوری طرح بھرا ہوا نہ ہو ۔
Wet vutt Noun تمباکو کا نرم اور بے رنگ ہو جانا (جو ٹھنڈک کی وجہ سے ہوتا ہے ) ۔
Wet wash Noun صاف نمدار دھلے ہوۓ کپڑے جو بغیر اِستری کے ہوں ۔
Wet weather
Weta Noun بعض قسم کے بے پر والے کیڑے ۔
Wetback Noun میکسیکو کا باشِندہ جو غیر قانونی طور پر ریاست ہاۓ مُتحدہ امریکا میں داخِل ہو جاۓ ۔