English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wharf rat Noun عام بھورا چُوہا ۔ گھاٹ پر جانے والا چوہا ۔
Wharfage Noun گھاٹ کا اِستعمال ۔ گھاٹ پر سامان کا ذخیرہ ۔ گھاٹ کو اِستعمال کرنے کا کرایہ ۔
Wharfage shipg Adjective گھاٹ کا استعمال گھاٹ پر استعمال کا ذخیرہ گھاٹ کو استعمال کرنے کا کرایہ یا محصول مجموعی طور پر تمام گھاٹ ۔
Wharfe Noun ایک قسم کی استوانہ نما چھاپنے کی مشین ۔
Wharfie Noun گودی وال ۔ مزدور جو گودی پر یا سمندر کِنارے کام کرتا ہو ۔
Wharfing Noun کوئی چیز جو گھاٹ کا کام دے ۔ پیشہ وغیرہ کے سامنے کا رُخ ۔
Wharfinger Noun مال گودی کا ناظم ۔
Wharfinger s lien Noun گھاٹ وال کا حق ۔
Wharfinger shipg Adjective گھاٹ کا مالک یا منتظم ۔
Wharfingers line
Wharfless Adjective بے گھاٹ ۔
Wharfman Noun گھاٹ پر کام کرنے والا ۔ گودی پر کام کرنے والا ۔
Wharl Noun نگینہ کی شکل کی ایک چیز جو چرخ کے تکلے میں لگی رہتی ہے ۔ ( نباتیات) حلقہ ، پتیوں کے تنے کے گرد ۔ گھیرا ۔ کوٹ ۔
Wharl r
Wharrow Noun تکلے کا حلقہ ۔
Whart shipg Adjective گھاٹ ساحل سے آگے گھاٹ جو ندی وغیرہ میں نکلی ہوئی ہوتی ہے تاکہ جہاز اور کشتیاں ان کے کنارے سامان لادنے اتارنے یا آرام لینے کے لیے کھڑے کیا جاسکیں ۔
Wharton duct Noun نچلے جبڑہ کی نالی
Wharton s dust Adjective جبڑے کے غد کی نالی ۔
Whartonian Adjective ٹامس وہارٹن کا ایجاد کردہ ۔
Whartons jelly
Wharve Noun تکلے پر لگا ہوا پہیّہ جِسے چرخی کے طور پر اِستعمال کیا جاۓ ۔
What Pronoun کیا ۔ کون ۔کون سا ۔ جو کچھ بھی ۔ کیا چیز ۔
What a beautiful bird it is کتنا خوبصورت پرندہ ہے ۔
What a beautiful car Phrase کتنی خوبصورت گاڑی ہے
What a beautiful doll Phrase کتنی خوبصورت گڑیا ہے
What a beautiful flower it is Phrase یہ کتنا خوبصورت پھول ہے
What a beautiful girl she is Phrase وہ کتنی خوبصورت لڑکی ہے
What a beautiful horse Phrase کتنا خوبصورت گھوڑا ہے
What a beautiful house Phrase کتنا خوبصورت گھر ہے
What a beautiful mobile Phrase کتنی خوبصورت موبائل ہے