English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wet blanket Noun کوئی شخص جو جوش و خروش کو ٹھنڈا کر دے ۔ مزا کِرکرا کرنے والا ۔ عیش غارت کرنے والا ۔
Wet bob Noun ایٹن کا وہ لڑکا جو کشتی رانی کرے ۔
Wet brain Noun تر دماغ
Wet bulb Noun رطوبت پیما کا خشک جوفے والا حرارت پیما ۔ تر گولی ۔
Wet bulb hygrometer Noun تر پیازی رطوبت پیما
Wet bulb thermometer Phrase دیکھو ۔
Wet bulb thermometrt تر گولی کا حرارت پیما ۔ ایک تھرما میٹر جو تر گولی درجہ حرارت ماپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں گولی یعنی بلب کے گرد فتیلے ہوتے ہیں تاکہ نمی برقرار رہے اور مائع کے بخارات بنتے رہیں ۔
Wet cell Noun تر بیٹری ۔
Wet clean Verb پانی سے دھونا ۔
Wet cleaning Noun پانی سے دھونا ۔
Wet cooper Noun تر اشیا کے لیے کپے بنانے والا ۔
Wet corrosion مرطوب تاکل ۔ اس میں برقی رو کا بہاﺅ ایک نقطہ سے دوسرے نقطہ تک مائع یا نم آلود ہوا کی موجودگی میں ایک مخصوص (قابل ادراک ) فاصلہ میں ہوتا ہے ۔
Wet cupped Noun بھری سینگی لگانا
Wet day Noun بارش کا دن ۔
Wet dock Noun گودی جس میں جہاز پانی میں رہتا ہے ۔
Wet dock Noun گودی جس میں جہاز پانی میں رہتا ہے ۔
Wet dock shipg Verb جہازوں کی آمد و رفت کو ممکن بنانے کے لیے گودی میں پانی کو مسلسل ایک سطح پر روکے رکھنا ۔
Wet dog Noun بے رنگ بدبو دار تمباکو ۔
Wet dream Noun احتلام ۔ بد خوابی ۔ گندا خواب ۔
Wet dropsy Noun بیری بیری
Wet feet Noun (پودےکا) جڑوں میں زیادہ پانی ہونے پر بڑھنے کی حالت ۔
Wet fly Noun بھیگی مکھی ۔ مصنوعی مکھی جِسے ہنسی سے مچھلی پکڑنے والے استعمال میں لاتے ہیں ۔
Wet fog Noun کُہر جس سے چیزیں بھیگ جائیں ۔
Wet from the press تازہ کتاب ۔ تازہ شمارہ ۔
Wet goods Noun (پیپے یا بوتل میں رکھی) سیال چیزیں(جیسے پینٹ، تیل، بیر وغیرہ) خصوصاً شرا ب ۔
Wet goods com Adjective سیال مال ۔
Wet grind Verb چکی پر پانی ڈال کر پیسنا ۔
Wet land Noun ایسی زمین کا قِطعہ جِس کی سطح گیلی اور اسفنج کی طرح ہو ۔
Wet lap Noun (کاغذ سازی) ماوا کا تختہ یا تاو جو مشین سے نکالا جائے ۔
Wet look Noun, Adjective چمکیلی سطح ۔ خصوصاً چمک جو کِسی کپڑے کو دی گئی ہو ۔