English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Westerly Adjective مغربی ۔ مغرب سے آنے والا ۔ مغربی اُفق پر واقع ۔ پچھم رخ کا ۔
Western مغربی ۔
Western blotting protein blotting
Western church Noun مغربی کلیسا ۔ رومی کلیسا (یونانی کے مقابلے میں ) ۔
Western empire Noun سلطنت روما کا مغربی حصہ ( جسے تھیو ڈوس نے سنہ ۳۹۵ ء میں تقسیم کیا تھا ) ۔
Western equine encephalomyelitis Noun گھوڑوں یا خچروں سے انسانوں کو لگنے والی بیماری جو حرام مغز اور دماغ کو متاثر کرتی ہے یہ بیماری امریکہ میں دریائے مس سسی پی کے مغربی کنارے رہنے والوں میں نظر آتی ہے
Western hemisphere Noun نصف کرہء مغربی (براعظم امریکا ) ۔
Western roll Noun چھلانگ لگانے کا ایک طریقہ جس میں وہ پاوں جو ڈنڈے سے دور رہتا ہے پہلے اٹھتا ہے ۔
Western sandwich Noun ایک قسم کا سموسا جس میں انڈا سور کا گوشت اور پیاز بھرا رہتا ہے ۔
Westerner Noun مغرب کا رہنے والا ۔(خصوصاً امریکا کی مغربی ریاستوں کا ) ۔ مغربی ۔ یورپی ۔
Westernism Noun (امریکا کی) مغربی ریاستوں کا محاورہ یا اسلوبی بیان ۔ مغربیت ۔
Westernization Noun مغربیت ۔ مغرب زدگی ۔
Westernize Verb مغربی رنگ میں رنگنا (مشرقی ممالک یا اقوام کو) ۔ مغربی تہذیب کا رنگ چڑھانا ۔
Westernized Verb مغربی انداز اپنایا ۔
Westernmost Adjective بعید مغربی ۔
Westing Noun (بحری) وہ مسافت جو جہاز نے مغرب کی طرف طے کی ہو ۔ (ھَوا کا) مغرب کی طرف سے چلنا ۔
Westlinswestlings
Westminister Noun ویسٹ منسٹر ۔ لندن کا ایک حصہ ۔ میدان سیاست ۔ سینٹ پیٹر کالج کا طالب علم یا معلم ۔
Westminster Noun لندن میں ویسٹ منسٹر کے مُقام پر برطانوی پارلیمنٹ ۔
Weston cell Phrase ویسٹن خانہ : کیڈمیم خانہ ، ای ، ایم ، ایف کے معیار کے طور پر استعمال ہونے والا بنیادی خانہ یہ 20.c پر 1.0186 وولٹ پیدا کرتا ہے ۔
Westphalia Noun مغربی جرمنی کے ایک صوبے کا نام ۔
Westphalian Adjective ویسٹ فیلیا کا یا وہاں سے منسلک ۔
Westralian Adjective مغربی آسٹریلیا کا یا وہاں سے متعلق ۔
Westward Adverb بجانب مغرب ۔ پچھم کی طرف ۔
Westwardly Adjective مغرب سے چلنے والی(ھَوا) ۔ مغرب میں واقع ۔ مغربی ۔
Wet Noun نمی ۔ تری ۔ رطوبت ۔ بارش ۔ مینہ ۔ شراب جو ایک بار میں پی جائے ۔(عام) نا اہل اور بیکار شخص ۔ برسات کا موسم ۔
Wet area Adjective پرائمری سکول کا وہ حصہ جہاں نرسری کی سرگرمیوں کے لیے موزوں فروش ہوں ۔
Wet bargain Noun سودا جو شراب کے دور کے ساتھ کیا جائے ۔
Wet behind the ears ناتجربہ کار ۔ نابالِغ اور ناپُختہ کار ۔
Wet beri beri Noun تر بیری بیری