English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Waldheimia | Noun | بازو پایہ ( جانوروں کی) ایک جنس ۔ |
| Waldhorn | Noun | ایک قسم کا باجا ۔ |
| Waldorf salad | Noun | والڈورف سلاد ۔ ایک قِسم کا سلاد جو سیب کے چوکور ٹُکڑے ، مغزیات اور جوائن خراسانی مِلانے سے بنتا ہے ۔ |
| Waldsteinia | Noun | سدا بہار جڑی بوٹیوں کی ایک جنس ۔ اسٹریلیا کے ماہرِ نباتات کا نام ۔ |
| Wale | Noun | بَدّھی ۔ نیل ۔ اُبھرا ہوا نِشان جو جِلد پر چابک کی ضرب سے پڑ جاتی ہے ۔ |
| Wale knot | Noun | گرہ جو رسی کے سرے پر دی جاتی ہے تاکہ رسی کے جوڑ یا بل نہ کھلیں ۔ |
| Wale knot | Noun | گرہ جو رسی کے سرے پر دی جاتی ہے تاکہ رسی کے جوڑ یا بل نہ کھلیں ۔ |
| Wale piece | Noun | ایک افقی بلّی یا لکڑی جو ڈھانچے میں باندھ دی جاتی ہے تاکہ مستحکم رھے کھم بند ۔ |
| Waled | Adjective | داری دار ۔ |
| Walee | Noun | ولی ۔ |
| Waleed | Name | ولید: اولاد والا ۔ بچہ۔ لڑکا ۔ کمسن بچہ ۔ |
| Waleeda | Name | ولیدہ ۔ کمسن اولاد دوالی ۔ |
| Waler | Noun | ویلر گھوڑا ۔ اعلیٰ اور مضبوط گھوڑے جِن کی نسل کَشی نیوساوٴتھ ویلز اور آسٹریلیا میں کی جاتی تھی ۔ |
| Walerwhaler | — | — |
| Wales | Noun | ویلز ۔ برچانیہ عظمی کے ایک صوبے کا نام ہے جہاں ویلز قوم اَباد ہے ۔ |
| Walf | Noun | لاوارث (مال) ۔ |
| Wali | Name | ولی ۔ دوست ۔ |
| Wali dakani | Noun, Name, Poetical, Historical | ولی کو بلاشبہ جنوبی ہند ہی نہیں بلکہ اردو کے عظیم شعراءمیں شما ر کیا جا سکتا ہے،جائے پیدائش اورنگ آباد اور سنہ ولادت 1668ءتسلیم کیا جاتا ہے۔ فارسی غزل سے استفادہ کرتے ہوئے اردو غزل کومستحکم بنیادوں پر استوار کیا۔ ولی نے نہ صرف مضامین کو وسعت دی بلکہ لسانی اعتبار سے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ولی کی شاعری میں زندگی سے بھر پور لب و لہجہ ملتا ہے |
| Walia | Name | ولیہ ۔ سرپرست کفیل ۔ |
| Walie | Name | ولیع ۔ منہ بند کلی ۔ |
| Walil | Name | ولیل: ہرا بھرا ۔ تروتازہ ۔ سر سبز و شاداب ۔ |
| Walima ceremony will be held on 13th | Phrase | ولیمہ ١٣ تاریخ کو ہوگا |
| Waling | Noun | کھم بند ۔ |
| Walk | چلنا ۔ | |
| Walk about | Verb | ٹہلنا ۔ مٹر گشت کرنا ۔ |
| Walk about disease | Noun | گھوڑوں کے جگر کی ایک بیماری ۔ |
| Walk around | Noun | ایک قسم کی چکی جسے بیلوں کے ذریعہ چلایا جاتا ہے ۔ |
| Walk away | Noun | وہ دوڑ جس میں جیتنے والا دوسرے حریفوں کو پیچھے چھوڑ کر اَخر میں اَہستہ دوڑتا ہے ۔ |
| Walk away with | Verb | اَسانی سے شکست دینا ۔ (اَسانی سے دوسرے پر ) غالب اَجانا ۔ |
| Walk awry | Idiom, Phrase | غلط سمت لے جانا ۔ بھٹکا دینا ۔ گمراہ کرنا ۔ |