English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| West country | Noun | انگلستان کی جنوب مغربی کاوٴنٹیاں یا ضِلعے ۔ |
| West end | Noun | لندن کا مغربی حِصّہ جہاں امِیر لوگ رہتے ہیں۔ |
| West germanic | Noun, Adjective | جرمانی زُبانوں کا مغربی گروہ جِس میں اُونچی اور نیچی جرمن ، انگلش ، فریزین اور ڈچ شامِل ہیں ۔ |
| West high land white terrier | Noun | اسکاٹ لینڈی اصل کا چھوٹا ٹیریر کُتّا جِس کی ٹانگیں چھوٹی اور سفید رنگ کے سخت بال ہوتے ہیں ۔ |
| West himalayan spruce | Noun | کوچن ، راﺅ ، کاچل |
| West india | Adjective | جزائر غرب الہند کا یا وہاں سے متعلق ۔ |
| West india lslands | Noun | شمالی اور جنوبی امریکا کے درمیان کے جزیرے ۔ |
| West indiaman | Noun | جزائر غرب الہند کی تجارت میں استعمال ہونے والا جہاز ۔ |
| West indian | Noun | غرب الہندی ۔ غرب الہِند کے کِسی جزیرے کا باشِندہ یا شہری ۔ غرب الہِندی نسل کا کوئی فرد ۔ |
| West indies | Noun | جزائر غرب الہند ۔ وسطی امریکا کے جزائر جِن میں کیوبا اور باہاماز بھی شامِل ہیں ۔ |
| West landwestlandwestlin | — | — |
| West nile encephalitis | Noun | مچھروں کے کاٹنے سے سوزش جس کے بعد مریض پر اونگھ ، شدید سر درد ، دھپڑ ، پیٹ درد ، بھوک کا مارے جانا ، مثلی اور لمف پر گلٹیاں بن جاتی ہیں |
| West north west | Adverb | مغرب اور شمال مغرب میں ۔ |
| West north west | Adverb | مغرب اور شمال مغرب میں ۔ |
| West northwest | Noun | مغرِب شُمال مغرِب ۔ ملّاحوں کی قُطب نُما پر ۲۹۲ ، ۳۰ درجہ جو مغرِب اور شُمال مغرِب کی درمیانی سمت ظاہِر کرتا ہے ۔ |
| West pakistan | مغربی پاکستان ۔ | |
| West saxon | Noun | ویسکس کے عِلاقے کی بولی ۔ سیکسن باشِندہ جو نارمن فتح سے قبل ویسکس میں آباد ہوا ۔ |
| West saxon sussex | — | — |
| West side | Noun | بین ہیٹن کا مغربی حِصّہ ۔ |
| West south west | Adverb | مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان ۔ |
| West south west | Adverb | مغرب اور جنوب مغرب کے درمیان ۔ |
| West southwest | — | — |
| West ward | — | — |
| West wind | Noun | باد مغرب ۔ پچھوا ہوا ۔ |
| Westalite | Noun | ایک قسم کا انفجاری مادًہ جس کا خاص عنصر امونیم نائٹریٹ ہے ۔ |
| Westar | Name | وستار: اللہ تعالی کی تعریف ۔ حمد باری تعالی ۔ |
| Westbound | Adjective | مغرِب کی طرف سفر کرنے والا ۔ مغرب کی سمت والا ۔ |
| Wester | Verb | (سورج چاند ستاروں کا) مغرب کی طرف جانا ۔ (ہوا کا) پچھم کی طرف منتقل ہو جانا ۔ |
| Westering | Adjective | مائل بہ غروب( عموماً آفتاب کے لئے مستعمل ہے ) ۔ پچھم کی طرف جانے والا ۔ مغرب رُخی ۔ |
| Westerliness | Noun | مغرب کا ہونا ۔ مغربی ہونا ۔ |