English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Wernerite | Noun | الومینیم اور کیلسیم کا سلیکیٹ ۔ |
| Werners theory | — | — |
| Wernickes encephalon | — | — |
| Wernish | Adjective | گُومڑ دار ۔ گومڑی والا ۔ |
| Werowance | Noun | ورجینیا اور میری لینڈ کے دیسیوں کا سردار ۔ |
| Werqa | Name | ورقہ ۔ پھول کی پتی درخت کا پتا ۔ |
| Werstle out | Verb | کوشش سے کرنا یا انجام دینا ۔ |
| Wert | Verb | تھا ۔ |
| Wertaj | Name | ورتاج ۔ نیلوفر سورج مکھی کا پھول ۔ |
| Werted | Verb | تھا ۔ |
| Wertherian | Adjective | جذبات پرست اور افسردہ ۔ |
| Wertherism sorrows of werther | Noun | ورٹر کی سی جذبات پرستی بہ حد مرض جو گوئٹے نے sorrows of werther میں ورٹر کی طرف منسوب کی ہے ۔ |
| Weryam | Name | وریام: ایک مشہور ولی اللہ ؛حضرت شیخ وریام شاہ چشتیؒ |
| Werzana | Name | ورزانہ ۔ مشق کرنے والی ۔ |
| Wesak | Noun | مہاتما بدھ کی یوم پیدائش کا جشن جو سال نو میں مناتے ہیں ۔ |
| Wesal | Name | وصال: ملاقات ۔ ملاپ ۔ ملنا ۔ |
| Weskit | Noun | واسکٹ ۔ صدری جو بالعموم عورتیں پہنتی ہیں ۔ |
| Wesleyan | Adjective | جان کے عقیدے سے مُتعلِّق ۔ |
| Wesleyan methodism | Noun | ویسلی میتھوڈسٹ کے عقائد ۔ |
| Wesleyan methodist | Noun | جان ویسلی کی میتھو ڈسٹ سوسائٹی کا رُکن ۔ |
| Wesleyan methodist | Noun | جان ویسلی کی میتھو ڈسٹ سوسائٹی کا رُکن ۔ |
| Wesleyanism | Noun | ویزلے کا عقیدہ ۔ ویزلیت ۔ |
| Wesleyanized | Adjective | ویسلی یا ویزلی عقیدے سے متاثر ۔ |
| West | Noun | مغرب ۔ |
| West about | Adverb | پچھم کی طرف ۔ |
| West bank | Noun | مغربی کِنارہ ۔ دریاۓ اُردن کے مغرب کا علاقہ جو ۱۹۴۸ء میں اُردن کے حِصّے میں آیا تھا ۔ |
| West bound | Adjective | پچھم کی طرف جانے والا ۔ |
| West by north | Noun | مغرِب بہ شُمال ۔ ملاحوں کے قُطب نُما پر درجوں کا نِشان ۲۸۱ ، ۱۵ جو ایک درجہ شمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
| West by south | Noun | مغرِب بہ جنوب ۔ ملّاحوں کے قُطب نُما پر نِشان ۲۵۸ ، ۴۵ جو ایک درجہ شُمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
| West central wc | — | — |