English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wakened Adjective جاگا ہوا ۔ بیدار ۔
Wakener Noun جگانے والا شخص ۔
Wakening Adjective جگانے والا ۔ بیدار کرنے والا چوکنا کرنے والا ۔
Waker Noun جگانے والا ۔ رت جگا کرنے والا ۔
Wakerife Adjective بیدار ۔ چوکس ۔ چوکنا ہوشیار ۔
Wakey wakey
Wakil Name وکیل: کار ساز ۔ نائب ۔ مختار ۔
Waking Adjective بیدار ۔ جاگتا ۔ اُٹھتا ۔
Waking dream Noun محویت کا عالم ۔
Waking hour Noun بیداری کے اوقات ۔
Waking up in the morning with the knowledge that one simply had to get out of bed
Wakni Noun ہندوکش کے شمالی نشیب کے رہنے والے باشندے ۔
Wala Name والا : مالک ۔ صاحب ۔
Walachianwallachian
Walan Name ولان: پیار کرنا ۔ الفت کرنا ۔
Walayat Name ولایت ۔ ملک ۔
Walcheren Noun ایک ولندیزی جزیرہ ۔
Walchia Noun متحجر صنوبری درختوں کی ایک جنس ۔
Waldah Name ولدہ ۔ اندلس کے حکمران محمد اول کی صاجزادی کا نام ولدہ بنت محمد جو نہایت عالمہ اور فاضلہ خاتون تھی ۔
Waldemister Noun ایک قسم کی یورپی خوشبودار بوٹی ۔
Waldenses Noun والدوئی ۔ پاک دامنی پر بہت زور دینے والا مسیحی فِرقہ ۔ ابتدا میں جنوبی فرانس سے مُتعلق ۔
Waldensian Adjective والڈومی فرقے کا ۔
Waldenstroms macroglobulinaemia
Waldeyer fossa Noun بارہ انگشتی کے دو غاروں کو ایک بنانے والا غار
Waldeyer gland Noun آنکھ کے پپوٹو ں کے اندرونی جبڑے ہوئے حصوں کے غدود
Waldeyer s ring Noun, Adjective حلقوم کے ارد گرد کا لمفی دائرہ ۔
Waldeyers ring
Waldeyers ring
Waldeyers vascular payer
Waldflote Noun ایک قسم کا ساز ۔