English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weightlessly Adverb بے وزنی سے ۔
Weightlessness Noun بے وزنی پَن ۔ سُبک پَن ۔ ہلکا پَن ۔
Weightlifting Noun وزن برداری ۔ بھاری وزن اُٹھانے کا مُقابلہ ۔ خصوصاً لوہے کی وہ سُلاخ جِس کے دونوں سروں پر مُختلف وزن بندھے ہوتے ہیں ۔
Weightlifting is difficult Phrase ویٹ لفٹنگ مشکل ہے
Weightometer Noun وزن پیما ۔
Weights Noun اوزان ۔ باٹ ۔ تکڑی ۔ کنڈا ۔ وزن کرنے والا اوزار ۔
Weighty Adjective گراں وزن ۔ بہت وزن والا ۔ بھاری ۔ بوجھل ۔ سخت ۔ متشدد ۔
Weil felix test
Weils disease
Weils disease
Weimaraner Noun بڑے قد کے جرمن نسل کے شِکاری کُتے جِن کے بال نرم ، چھوٹے اور بُھورے اور آنکھیں عنبریں اور نیلی ہوتی ہیں ۔
Weir Noun بند ۔ پُشتہ ۔ جو سطح آب کو بُلند کرنے کے لیے نہر پر باندھا جاتا ہے ۔
Weir hatch Noun پانی کے بند کا دروازہ ۔
Weir house Noun سالمن مچھلی پکڑنے والا ۔
Weird پر اسرار ، جادو گر ۔
Weird sisters Noun تقدیریں ۔ قِسمت کی دیویاں ۔ جادوگرنیاں ۔
Weirdieweirdyweirdo
Weirdish Adjective کسی قدر انوکھا یا نرالا ۔
Weirdless Adjective بد بخت ۔
Weirdly Adverb پُر اسرار طور پر ۔ انوکھے پَن سے ۔ ناقابِل فہم طور پر ۔
Weirdness Noun انوکھا پن ۔ جادوگری ۔ طلسم ۔
Weirdo Noun خبطی ۔ اولو ۔ اول جلول ۔
Weiring Noun باڑ یا بند بنانا ۔ باڑ یا بند بنانے کے سامان ۔
Weirless Adjective بے بند کا ۔ بے باڑ کا ۔
Weirs operation
Weisbachite Noun بیریم(barium) آمیز جست کا اساسی سلفیٹ ۔
Weism Noun لفظ ہم کا کثرت سے استعمال ۔
Weismannian Noun وائزمین کے نظریے کا حامی ۔
Weismannism Noun جرمن ماہِر حیاتیات آگسٹ ویزمین کا نظریہ جِس کے مُطابِق جرثومہ نُخزمایہ نسل در نسل مُسلسل رہتا ہے ۔
Weiss beer Noun ہلکے رنگ کی ابال آور بیر شراب ۔