English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Weissite | Noun | (معدنیات) ایولائٹ کی تبدیل شدہ شکل ۔ |
| Weissnichtwo | Noun | نا معلوم یا خیالی مقام ۔ |
| Weitbrecht alar | Noun | سینہ اور ہنسلی کے درمیانی کری |
| Weka | Noun | آبچلیک ۔ اوسی ڈروما نسل کے مُتعدد بڑے پرِندوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Welch | Verb | وعدہ پورا نہ کرنا ۔ |
| Welched | Verb | وعدہ پورا کیا ۔ |
| Welchii clonic | Noun | ویلچی مغزلیہ |
| Welchman | Noun | ویلس کا رہنے والا ۔ (امریکا) سیاہ مچھلی کی ایک قسم ۔ |
| Welcom | Adjective | (چیز یا شخص) خوش مقدم ۔ جس کا خیر مقدم کیا جائے ۔ |
| Welcome | خوش آمدید ۔ | |
| Welcome death quoth the rat when the trap fell | Phrase | اوکھلی میں سرد یا تو موسلیوں کا کیا ڈر |
| Welcome home | Noun | (گھر واپس آنے پر ) استقبال ۔ خوش آمدید کہنا ۔ |
| Welcome is the best cheer | Idiom | میٹھا بولنا ہی مٹھائی ہے ۔ |
| Welcome sir | — | — |
| Welcome wagon | Noun | ایک ایسی موٹر گاڑی جِسے کِسی قوم کے پاس آنے والے نئے مِہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے مُقرر کردہ شخص چلاتا ہو ۔ |
| Welcome yes what are you suffering from | — | — |
| Welcomed | Verb | خوش آمدید کہا ۔ |
| Welcomely | Adverb | خوش گواری سے ۔ خوش آئند طور پر ۔ خندہ پیشانی سے ۔ پذیرائی کے انداز سے ۔ |
| Welcomeness | Noun | خوش گواری ۔ خندہ پیشانی ۔ پذیرائی ۔ |
| Welcomer | Noun | اِستقبال کرنے والا شخص ۔ میزبان ۔ |
| Welcoming | Adjective | خیر مقدم کہنے والا ۔ خوش ہونے والا ۔ |
| Weld | Noun | جنوبی یورپ کی ایک جڑی بوٹی جِس سے پیلا رنگ حاصِل کیا جاتا ہے ۔ اِس سے حاصِل شُدہ رنگ ۔ |
| Weldability | ٹانکا پذیری ۔ | |
| Weldable | Adjective | ٹانکا پذیر ۔ |
| Weldbal | Adjective | گرم ہو کر جڑنے والا ۔ جڑ جانے کے قابل ۔ |
| Welded | Verb | دھاتوں کو جوڑا ۔ |
| Welder | Noun | ٹانکا لگانے والا شخص ۔ |
| Welding | Noun | تپا کر جوڑنا ۔ ویلڈ کرنا ۔ ویلڈنگ ۔ |
| Welding heat | Noun | وہ درجہء حرارت جہاں تک لوہے کو جوڑنے کے لئے گرم کیا جاتا ہے ۔ |
| Welding point | Noun | حرارت کا وہ درجہء کو ویلڈ کرنے کے لئے ضروری ہو ۔ |