English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weight anchor Idiom, Phrase بادبان باندھنا ۔ بادبان مضبوط کرنا ۔
Weight atomic Noun جوہری وزن
Weight body Noun وزن جسم
Weight box Noun باٹوں کا ڈبا ۔ کھڑکی چوکھٹے کی کھانچ جس میں ساش کا وزن اوپر نیچے حرکت کرتا ہے ۔
Weight boy Noun کپڑے کی مل کا وہ مزدور جو سوت کو وزن کر کے دھاگا لپیٹنے والے کو دیتا ہے ۔
Weight brain washing Noun وزن دماغ
Weight clock Noun گھڑی جو وزن کے ذریعے چلتی ہے ۔
Weight gain Noun جِسمانی وزن میں اِضافہ ۔
Weight in hand Noun کمان کا اصل وزن ۔
Weight justly and sell dearly Idiom مہنگا بیچ پر پورا تول ۔
Weight lifter Noun بھاری بوجھ اٹھانے میں مشاق (کھلاڑی) ۔
Weight lifting Noun وزن اُٹھانے کا مُقابلہ ۔ صحت و تندرستی کا مُظاہِرہ کرنے کے لیے مُقررہ قوانین اور قواعِد کے مُطابِق وزن اُٹھانے کا مُقابلہ ۔
Weight loss وزن گھٹنا
Weight mole s
Weight of metal Noun گولوں کی مقدار جو جہاز کی توپ ایک ہی فائر میں پھینکتی ہے ۔
Weight plate Noun پترا جس پر چیزیں تولنے والی مشین میں وزن ہونے کے لئے رکھی جاتی ہیں ۔
Weight the both variety of fruit and give it to him Phrase دونوں قسم کے پھل دو کلو تولتا ہے اور اسے (گاہک) کو دے دیتا ہے
Weight training Noun جِسمانی کسرت جو وزن اُٹھا کر کی جاۓ ۔
Weight watcher
Weightage Noun تلائی ۔
Weighted Adjective بوجھل ۔ بہت بھاری ۔
Weighted average Adjective اوزانی اوسط ۔
Weighted code Noun ویٹڈ کوڈ ۔ ڈیٹا کو ظاہر کرنے والا ایک کوڈ جس میں ہر بٹ کا مقام ایک خاص قیمت کو ظاہر کرنے والا ایک کوڈ جس میں ہر بٹ کا مقام ایک خاص قیمت کو ظاہر کرتا ہے ۔
Weighted index Adjective پاسنگ یافتہ اشاری عدد وزن یافتہ اشاری عدد ۔
Weightily Adverb تکلیف دہ طور پر ۔ فوری طور پر ۔ متانت کے ساتھ ۔ وقار کے ساتھ ۔
Weightiness Noun وزنی ہونا بھاری پن ۔ اہمیت وقعت ۔
Weighting Noun پاسنگی ۔ اِضافی الاوٴنس جو بعض صورتوں میں دیا جاتا ہے ۔ خصوصاً رہن سہن کے اخراجات بڑھ جانے کی بِنا پر ۔
Weighting allowance Noun مصارف زندگی کے فرق کو پورا کرنے والا تفریقی بھتا ۔
Weighting coefficient Noun عطاۓ وزن ۔
Weightless Adjective بے وزن ۔ بغیر وزن کے ۔ سبک ، ہلکا ۔ کم وزن ۔