English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wegnerism Noun وہ نظریات جو ویگز کے غنائی ڈراموں میں مُتعارِف کراۓ گئے ہیں ۔
Wegotism Noun ہم کا حد سے زیادہ استعمال
Wehee Interjection (قدیم ) (گھوڑے کی ) ہن ہن ۔
Wehrmacht Noun ۱۹۲۱ء سے ۱۹۴۵ء تک جرمنی کی مُسلح افواج ۔ خصوصاً برّی فوج ۔
Weierstrassian Adjective weierstrass (جرمنی کا ماہر ریاضیات ) کا ایجاد کیا ہوا یا اس سے متعلق ۔
Weigela Noun مُختلِف الانواع جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ زہرۃ العسل نوع کے پودے جِن پر بھڑکیلے قیف نُما پھول اُگتے ہیں ۔
Weigelia
Weigh وزن کرنا ۔
Weigh beam Noun لوہے کا کانٹا ۔قبان لوہے کا اٹھاو کانٹا جو چوکھٹے میں لگا ہوتا ہے ۔
Weigh box اون تولنے کا بکس ۔ تول گھر ۔
Weigh bridge Noun ویگن تولنے کی مشین ۔ گاڑی تولنے کی مشین ۔
Weigh house Noun تول گھر ۔ سرکاری دفتر جہاں وزن کیا جاتا ہے ۔
Weigh in ہوائی سفر پر روانگی سے قبل سامان تلوانا ۔
Weigh in ہوائی سفر پر روانگی سے قبل سامان تلوانا ۔
Weigh lock Noun کشتی کا کانٹا ۔ کشتیوں کے تولنے کی مشین جو نہر کے بند میں لگی ہوتی ہے ۔
Weigh man Noun تولنے والا ۔ وزن کرنے والا ۔ (کوئلے کی کان میں ) وہ شخص جو کوئلے کے ٹب کو تولتا ہے ۔
Weigh master Noun تول گھر کا افسر ۔
Weigh ones words
Weigh out Noun جاکی کا وزن ۔
Weigh scale Noun ترازو کا پلڑا ۔ جمع ترازو ۔
Weigh shaft Noun رقاص ڈنڈی ۔ وہ دھری جس کے ذریعے کان میں چٹان بھرنے کا کام ہوتا ہے ۔
Weigh up Idiom اچھائیوں کو سوچنا ۔
Weighable Adjective قابلِ وزن ۔ قابلِ اندازہ ۔
Weighage Noun تولنے کی فیس یا تلالئی ۔
Weighbridge Noun کانٹا ۔ تول پلا ۔ گاڑیاں تولنے کی مشین ۔ عموماً سڑک پر ایک بڑے پلّے کے طور پر فولادی پلیٹ لگا دی جاتی ہے جِس کے نیچے زمین دوز مشین ہوتی ہے ۔
Weighed Adjective آزمایا ہوا ۔ آزمودہ ۔ تجربہ کیا ہوا ۔
Weigher Noun تولنے والا ۔ باٹ وغیرہ کی جانچ کرنے والا ۔
Weighing engine Noun تولنے یا وزن کرنے کی مشین ۔ بڑا کانٹا ۔
Weighing machine Noun تولنے کی مشین ۔ بھاری بوجھوں کو تولنے کی مشین ۔
Weight Noun وزن ۔ بھاری پن ۔ وزنی ہونا ۔