English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Welding powder | Noun | ایک مادہ جو ویلڈنگ میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Welding rod | Noun | تار جو ویلڈنگ کرنے یا جوڑنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Weldless | Adjective | بے جوڑ یا بے جوڑ کا ۔ |
| Weldment | Noun | وہ اِکائی جو جوڑ لگا کر تشکیل دی گئی ہو ۔ ٹانکا ۔ |
| Welfare | بہبود ، صحت ، خوشحالی ۔ | |
| Welfare econ | Adjective | خوشحالی کی کیفیت فلاح و بہبود ۔ |
| Welfare econo mics | معاشی فلاح ۔ | |
| Welfare economics | Noun | فلاحی معاشیات ۔ |
| Welfare factor | Noun | آبادی میں اضافہ کرنے والے عناصر (مثلاً غذا مکان وغیرہ کی فراہمی) ۔ |
| Welfare group | Adjective | وہ لوگ جو طلبہ کی فلاحی خدمات سے متعلق ہوں ۔ |
| Welfare school | Adjective | وہ سکول جہاں عدم مطابقت کے شکار بچے پڑھتے ہوں ۔ |
| Welfare state | Noun | فلاحی ریاست ۔ ایسی ریاست جِس کی حَکُومت عوام کی بہبود کی ذِمہ دار ہو ۔ |
| Welfare work | Noun | فلاحی کام ۔ مَنصوبہ جو حکومت کی طرف سے کم مراعات یافتہ ۔ |
| Welfare worker | Noun | بہبود کے کام کرنے والا شخص ۔ فلاحی کارکُن ۔ بہبود کارِندہ ۔ |
| Welfareism | Noun | رفاہ پسندی ۔ فلاحی ریاست سے مُتعلِّق نظریات ۔ رویے اور معمولات ۔ |
| Welfarism | Noun | فلاح پسندی ۔ کِسی فلاحی مُملکت کے خاص اصول ۔ |
| Welingtonia | Noun | امریکی صنوبر ، ولنگٹونیا |
| Weliwely | — | — |
| Welk | Verb | (قدیم) مرجھانا ۔ پژمردہ ہونا ۔ |
| Welked | Adjective | یژ مردہ ۔ مرجھایا ہوا ۔ |
| Welkin | Noun | آسمان ۔ آکاش ۔ کرہء ہوا ۔ |
| Well | Adjective | کنویں کا ۔ کنویں سے متعلق ۔کنویں میں استعمال ہونے والا ۔ |
| Well | Adjective | کنویں کا ۔ کنویں سے متعلق ۔کنویں میں استعمال ہونے والا ۔ |
| Well a wins | گریہ ۔ ماتم ۔ فریاد ۔ آہ وبکا ۔ | |
| Well acpuainted | Adjective | خوب واقف اور آشنا ۔ |
| Well acquainted | Adjective | بخوبی واقف ۔ اچھی طرح آشنا ۔ |
| Well actually i do my homework at school | — | — |
| Well adjusted | — | — |
| Well advised | Adjective | محتاط ۔ سمجھ داری کا تقاضا یہی ہے کہ وہ انتظار کرے ۔ |
| Well advised | Adjective | محتاط ۔ سمجھ داری کا تقاضا یہی ہے کہ وہ انتظار کرے ۔ |