English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weeping eczema Noun گیلا دار (جس میں رطوبت خارج ہوتی ہے ) ۔ تر چنبل ۔
Weeping is of on avail
Weeping monkey Noun بندر جس کی پیشانی صاف ہوتی ہے اور سر پر کلغی ہوتی ہے ۔
Weeping night flower Noun ہار سنگھار ، ہارسنگار
Weeping oak Noun شاہ بلوط کی قسم جو مغر بی امر یکا میں پا ئی جاتی ہے ۔
Weeping pipe Noun نل جس سے آہستہ آہستہ پانی ٹپکے ۔ رِسنے والا نل ۔
Weeping ripe Adjective جو رونے والا ہو ۔ رونے کے لئے تیار ۔
Weeping rock Noun مسام دار چٹان جس سے پانی رِستا رہتا ہے ۔ جھرنا پہاڑ ۔
Weeping spring Noun رِستا چشمہ ۔ بہتا چشمہ ۔
Weeping willow Noun بید مجنوں ۔
Weepingly Adverb روتے روتے ۔ روہانسے انداز میں ۔
Weepy Adjective اشکبار ۔ اشک آلود ۔ پر اشک ۔ رِسنے والا ۔
Weera Name ویرا ۔ ایمان یقین اعتماد ۔
Weeshy Adjective بہت چھوٹا ۔ننھا سا ۔
Weet Verb جاننا ۔ معلوم کرنا ۔
Weet weet Interjection بعض پرندوں کے شور مچانے کی آواز ۔
Weet wood Noun ملٹھی ملیٹھی ، اصل السوس
Weeta Name ویتا ۔ زندگی حیات ۔
Weetless Adjective ناواقف بے خبر ۔ لاعلم ۔
Weety Adjective (اسکاچستان) ۔
Weever Noun نشتر ماہی ۔ یورپی پانیوں میں پائی جانے والی ایک چھوٹی جِسامت کی خُوردنی مچھلی ۔
Weevil Noun لمبی تھو تھنی والا کیڑا ۔ گھن ۔ پروانہ ۔ سبزی خورہ ۔
Weevily Adjective گُھن لگا ۔ کیڑا لگا ۔ گُھن کھایا ہوا ۔ سُنڈی والا ۔
Weewee Verb موشن کرنا ۔
Weeweed Verb موشن کیا ۔
Weft Verb بانا لگانا یا بُننا ۔
Weftage Noun بانا کی ترتیب ۔
Wefted Adjective باہم وابستہفطرومہ سے بُنا ۔ہوا ۔
Weftwise Adjective بانا سے متعلق ۔ تانا سے گزرنے والا ۔
Wegener granulomatosis Noun نظام تنفس میں بننے والی گلٹیاں جو بعد میں پورے جسم میں پھیل جاتی ہیں