English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Week nights Adverb اتوار کی رات کے علاوہ ہر رات کو ۔
Week old Adjective ایک ہفتے کا (پیدا) ۔
Week work Noun (تاریخ) (قدیم انگریزی قانون میں) ہفتہ بھر کاکام جو رعیت مالک کے لئے کرتی تھی ۔
Weekday Noun کام کا دن ۔
Weekdays Adverb ہفتے میں کِسی دِن ۔ ہفتے کے دِنوں میں ۔
Weekend Verb چھٹی ، ہفتے کا آخری دن کہیں منانا ۔
Weekended Verb چھٹی ، ہفتے کا آخری دن کہیں منایا ۔
Weekender Noun ختم ہفتہ گزارنے والا ۔
Weekends Adverb ختم ہفتہ پر ۔
Weekly Adjective ہفتہ وار ۔ جو ہفتہ میں ایک بار واقع ہو ۔ سات روز کا ۔ ہفتہ بھر کا ۔
Weel Noun سمندر یا دریا کی گہری جگہ ۔ بھنور ۔ گرداب ۔
Weel meant Adjective نیک نیتی کا ۔
Weel rig rigging
Weel seen
Weem Noun غار ۔ رہنے کی زمین دوز جگہ ۔ کھوہ ۔
Ween Verb (قدیم) خیال کرنا ۔ سمجھنا ۔ رائے ہونا ۔ کوئی چیز ملنے کی توقع ہونا ۔ٍ اُمید کرنا ۔ بھروسہ کرنا ۔
Weena Name وینا ۔ روما کی لڑکی ۔
Weened Verb خیال کیا ، قیاس کیا ۔
Weenie Noun ایک قِسم کا کباب جِسے بن میں رکھ کر کھایا جاتا ہے ۔
Weeny Adjective بہت چھوٹا ۔ ننھا سا ۔
Weeny bopper
Weep رونا ۔
Weep hole Noun رِس رِس کر جمع ہونے والے پانی کو نکالنے کا سوراخ ۔
Weeper Noun رونے والا ۔ نوحہ گر ۔ اشکبار ۔ آنسو بہانے والا ۔ ماتمی جلُوسوں میں کراۓ کا ماتمی ۔
Weepie Noun اشک آور رُلانا ۔ کوئی جذباتی ڈرامہ ۔
Weepieweepy
Weepily Adverb گریہ کناں ۔
Weepiness Noun روہانسا پن ۔
Weeping Noun ررونا ۔ نوحہ گری ۔رِسنا ۔ رِساو ۔
Weeping cross Noun صلیب جو سڑکوں پر جا بجا نصب ہوتی تھی تاکہ مسافر اعتراف گناہ کر سکیں ۔ ایک مقام کا نام جو متعدد انگلستانی کاونٹیوں(ضلعوں) میں واقع ہے اور جہاں سنگی صلیب نصب ہوا کرتی تھی ۔