English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weed grown
Weed hook Noun کُھرپا ۔ نراونی ۔
Weed indian Noun تمباکو
Weed killer Noun خس و خاشاک ۔ گھاس پھونس کو ختم کرنے کی دوا ۔
Weed sneeze Noun نکچھکنی ، افکار
Weed tree Noun وہ درخت جس کی قیمت بہت کم یا کچھ نہ ہو ۔
Weed vegetable garden Phrase سبزی کے باغیچے میں گھاس پھوس صاف کرنا
Weed wart Noun مسہ بوٹی
Weed yellow Noun تلسی
Weeda Name ویدا ۔ ایک پھول (وی دا) ۔
Weeded Adjective خس و خاشاک کا ۔ جڑی بوٹی کا ۔
Weeder Noun گوڈی کرنے والا شخص ۔ نرانے والا آدمی ۔ وہ اوزار جِس سے گوڈی کی جاۓ ۔
Weedery Noun خس وخاشاک ۔گھاس پات ۔گھاس پھونس ۔ وہ جگہ جہاں خس و خاشاک کثرت سے ہوں ۔
Weedily Adverb بے ہنگم طور پر ۔
Weediness Noun خَس و خاشاک پَن ۔
Weeding Noun نرائی ۔ نلائی ۔ نکائی ۔
Weedkiller Noun چکھران مار ۔ کوئی کیمیائی مادّہ ۔
Weedless Adjective جڑی بوٹی سے پاک ۔ خس و خاشاک سے خالی ۔
Weeds ويڈز ۔ ماتمی لباس ۔
Weedy Adjective پر خس وخاشاک ۔ گھاس پھونس جیسا ۔ پتلا دُبلا ۔ لاغر ۔ مریل (جانور) مرریل آدمی ۔ لاغر آدمی ۔
Weeiledweevilled
Week Noun سور کے بچے یا چوہے کی آواز کی نقل ۔
Week day جمعہ اور اتوار کے علاوہ کوئی دن ۔
Week days Adverb اتوار کے علاوہ سبھی دنوں میں ۔
Week end Noun ختم ہفتہ ۔ پورا اتوار اور سنیچر اور دو شنبہ کا کچھ حصہ ۔ سنیچر سے اتوار تک کی مدت ۔
Week end bag caseweekender
Week killers نباتات کش ۔ ایسے مادے جو غیر مطلوب نباتات کی نشوونما ختم کر دیتے ہیں ۔ زرعی شعبہ میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Week long Adjective ایک ہفتے تک نافذ رہنے والا ۔ ایک ہفتے تک چلنے والا ۔
Week long Adjective ایک ہفتے تک نافذ رہنے والا ۔ ایک ہفتے تک چلنے والا ۔
Week night Noun اتوار کی رات کے علاوہ کوئی رات ۔