English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wedelia canlundula Noun بھنگرہ ، بھنگرو
Wedge Verb لوہے یا لکڑی کا پتلا ٹکڑا ، خانہ کی شکل میں فوجی صف آرائی ، پچر ٹھوکنا ۔
Wedge axe Noun شگافی کلہاڑا ۔
Wedge bill Noun ایک قسم کا آسٹریلیائی پرندہ جس کی چونچ فانہ نما ہوتی ہے ۔
Wedge bone Noun فانہ نما ہڈی ۔
Wedge gauge Noun فانہ پیما ۔
Wedge of immersion Noun جہاز کا فانہ نما ڈھانچہ جو پانی سے نکلا رہتا ہے ۔
Wedge out Verb بتدریج پتلا یا تنگ ہو کر غائب ہو جانا ۔
Wedge photometer Noun فانہ نما ضیا پیما ۔
Wedge shaped Adjective نوکدار ۔ فانہ نما ۔ فانہ شکل ۔
Wedge shaped Adjective نوکدار ۔ فانہ نما ۔ فانہ شکل ۔
Wedge shell Noun ایک قسم کا بحری دو صمامہ صدف ۔
Wedge tailed Adjective نوکدار دُم کا ۔
Wedged Adjective پھنسا ہوا ۔ ٹکا ہوا ۔
Wedgewise Adverb پچر کی طرح ۔ پچر کی شکل میں ۔
Wedgewood ware Noun ویج وڈ ظروف ۔ عُمدہ قِسم کے مضبوط چینی برتن ۔
Wedgework Noun برف ۔ جڑ وغیرہ چٹانوں کو اس طرح توڑنا گویا پچر دے کر توڑی گئی ہو ۔
Wedgie Noun زنانہ جُوتا ، جِس کی ایڑی فانے کی طرح ہوتی ہے اور آگے کی طرف پتلی ہوتی جاتی ہے ۔
Wedging Noun پچر تھوکنا ۔
Wedgwood Noun خوُشنما چِینی کے برتن، جِن کا موجد وج وڈ تھا۔
Wedgy Adjective فانے کا ۔ فانہ نُما ۔
Wedlock شادی کا بندھن ، نکاح ۔
Wedlock is like a place besieged those within want to get out those without wish to get in
Wednesday ويڈ نس ڈے ۔ بدھ ۔ بدھ وار
Wee Noun, Adjective ذرا سا فاصلہ یا وقت ۔ چھوٹا ۔ ذرا سا ۔
Wee wee Verb (بچوں کی گفتگو میں) پیشاب کرنا ۔
Wee wee Verb (بچوں کی گفتگو میں) پیشاب کرنا ۔
Weed Noun, Verb گھاس پھونس ۔ خس و خا شاک ۔ ( بول چال ) سگار ۔ تماکو ۔
Weed burner Noun گھاس پات جلانے کی ایک ترکیب ۔
Weed fallow Noun پڑتی زمین جس میں گھاس پات نکل آئی ہو ۔