English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Webworm Noun جھانجا ۔ تِتلی کا لاروا ۔ سُنڈی ۔ پتوں کے گِرد جالا بُننے والا کیڑے جو پتیاں کھاتے ہیں ۔
Wechsler memory scale Adjective حافظہ کی مختصر معیاری کلینیکل آزمایش جو مخصوص نقائص کے حامل بڑے افراد پر استعمال کی جاتی ہے ۔
Wed شادی کرنا ، دل و جان سے پیر و ہونا ۔
Wed شادی کرنا ، دل و جان سے پیر و ہونا ۔
Wedded Adjective منکوحہ ۔ شادی شدہ ۔ ازدواجی ۔ اٹل طریقے سے مخصوص اصولوں یا طریقوں پر جما ہوا ۔
Wedded life bliss
Wedded pair Noun میاں بیوی ۔ زن و شو ۔
Wedded to اٹل طریقے سے مخصوص اصولوں یا طریقوں پر جمے رہنا ۔
Weddell seal Noun قطب جنوبی میں پائی جانے والی بھورے رنگ کی بڑی سیل مچھلی ۔
Weddellite Noun ایک معدنی شے ۔
Wedder Noun بھیڑ جسے پیدا ہونے کے چند ہفتوں کے اندر اَختہ کر دیا گیا ہو ۔
Wedding شادی کی تقریب ، شادی ۔
Wedding anniversary Adjective سالانہ ۔ سال بہ سال ۔ شادی کی سالانہ سالگرہ ۔
Wedding bell Noun شادی کی گھنٹی ( جو گرجا میں بجائی جاتی ہے ) شادیانہ ۔ جرسِ عروسی ۔
Wedding breakfast Noun عروسی ناشتہ ۔ دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رُخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے ۔
Wedding cake Noun شادی کا کیک ۔ عمدہ قِسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے ۔
Wedding card Noun شادی کارڈ ۔
Wedding day Noun روز عروسی یا شادی کی سال گِرہ ۔
Wedding dress Noun لباسِ عروسی ۔ عروسی لباس ۔
Wedding favour Noun نشانِ شادی ۔ سفید پتیوں کا گلاب نما پھول جس کو لوگ شادی کے موقع پر لگاتے ہیں (لباس پر) ۔
Wedding feast Noun طعام ولیمہ ۔ شادی کی ضیافت ۔
Wedding garment Noun (مجازاً ) (بائبل) کسی چیز (تقریب) میں شریک ہونے کی اہلیت ۔
Wedding guest Noun شادی میں آیا ہوا مہمان ۔
Wedding journey Noun سفرِ عروسی ۔
Wedding march Noun برات کا آہِستہ خرامی سے شاہانہ انداز میں جلوس ۔
Wedding night Noun شب زفاف ۔ شادی کی پہلی رات ۔ سہاگ رات ۔
Wedding ring Noun شادی کی انگوٹھی ۔ بیاہو انگوٹھی ۔ ایک سادہ سا بندھن ۔
Weddinger Noun مہمان(شادی کی تقریب کا) ۔
Wedeg Noun پچرً ۔ پانہ ۔ پھانہ ۔ فانہ ۔ فانہ نما چیز ۔
Wedelia calcudulacea Adjective کیسراج ۔