English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Web toed Adjective جھلی دار اُنگلیوں کا ۔
Web tv Noun ویب ٹی وی ۔ ایک ایسا سسٹم جو صارفین کو ٹیلی ویژن پر ویب اور ای میل بھیجنے اور وصول کرنے کے لیے ایک سیٹ ٹاپ بکس آلہ ، جو موڈیم سے منسلک ہوتا ہے ، استعمال کرتا ہے ۔
Web wheel
Web winged Adjective جھلی دار بازووں والا۔
Web worm Noun بافندہ کرم ۔ جالا بننے والے کیڑے جو پتیوں میں رہتے ہیں ۔
Web zine Noun ویب زین ۔ ایک الیکٹرونک پبلیکیسن جو خاص طور پر ویب سے کی جائے نہ کہ پیپر مکزین پر ۔
Webbed Adjective جِھلّی دار ۔ جو جھلّی سے جُڑی ہوں ۔ جھلّی سے یا جھلّی نُما کِسی شے سے ڈھکا ہوا ۔
Webbed finger Noun انگلیوں کا جھلی کے ذریعہ جڑا ہونا
Webbianum rheum Noun پیلی ریوند
Webbing Noun نواڑ ۔ پٹ سَن کا بُنا ہُوا مختلِف العرض سامان جو ایسی جگہوں پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Webbing clothes moth webbing moth
Webby Adjective جال والا ۔ جالی دار ۔ مشبَّک ۔
Webcasting Noun ویب کاسٹنگ ۔ ولڈ وائیڈ ویب کے ذریعے انفارمیشن بھیجنے کا ایک مشہور مخفف جو پوش اور پول کی تیکنیک کو استعمال کرتے ہوئے منتخب شدہ انفارمیشن کو سرور سے کلئینٹ تک پہنچاتا ہے ۔
Webelos Noun پانچویں درجے کا اسکاوٹ جس کی عمر کم سے کم دس سال ہو ۔
Weber Phrase ویبر : مقناطیسی فلکس کی ماخوذ ایس آئی اکائی ۔
Weber gland Noun زبان کے نالی دار غدود
Weberian Adjective جرمنی کا علم تشریح کا ماہر ۔
Weberian apparatus Noun (بعض مچھلیوں میں) ہوا پھکنے کو کان سے ملانے والا عضو ۔
Weberian corpuscle Noun (تشریح) مجری البول کا غدہ ۔ مثانے کے پاس کا نلی نما پھکنا ۔
Weberian ossiclas Noun بعض مچھلیوں میں کان اور ہوا پھکنے کے درمیان چھوٹی چھوٹی ہڈیوں کا سلسلہ ۔
Weberite Noun ایک معدنی شے جس میں سوڈیم میگنیشیم اور فلورائیڈ ہوتا ہے ۔
Webers test
Webfoot Noun جھِلّی دار پَنجہ ۔ پاوٴں جِس میں اُنگلیاں جِھلّی سے آپَس میں وابستہ ہوں ۔ جھلّی دار پاوٴں والا جانور ۔
Webfooted Adjective جِھلّی دار پاوٴں والا ۔ جال نُما پاوٴں والا ۔ وصل پایہ ۔
Webless Adjective بے جالا ۔
Weblike Adjective جال نُما ۔ جالانُما ۔ شبکی ۔
Webmaster or webmaster Noun ویب ماسٹر ۔ ایک شخص جو ولڈ وائیڈ ویب سائٹ بنانے اور اس کی دیکھ بھال کا ذمے دار ہو ۔
Webster Noun جُلاہی ۔ بافندے کی مادہ ۔ بافندہ ۔ جُلاہا ۔ بُننے والا ۔
Websterian Adjective ویبسٹر کا ۔ ویبسٹر ڈکشنری کا ۔ ڈینیل ویبسٹر سیاست داں سے متعلق ۔
Webwork Noun جال ۔ جالی دار بافت ۔ شبکہ ۔