English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weazen faced Adjective سوکھے ہوئے چہرے والا (شخص) ۔
Weazened Adjective سوکھا ہوا ۔ سکڑا ہوا ۔
Weazeny Adverb کسی قدر سوکھا ہوا یا سکڑا ہوا ۔
Weaznad Noun نرخرہ ، ہوا کی نالی ، حنجرہ
Web Noun پارچہ بافتہ ۔ بُنا ہوا ٹکڑا ۔ بنے ہوئے کپڑے جیسی کوئی چیز ۔ انسانی انگلیوں کے درمیان نسیجوں کا نقس ۔ جانوروں کے پیڑو کے پردے کی تہ ۔
Web author Noun ویب آتھر ۔ ایک شخص جو ولڈ وئیڈ ویب کی اجزاء بنائیں ۔
Web beam Noun راچھ کا بیلن جس پر پارچہ یا کپڑا بنائی کے بعد لپٹتا رہتا ہے ۔
Web blight Noun سیم وغیرہ کے پودوں کی ایک بیماری جو سماروغ سے پیدا ہوتی ہے ۔
Web browser Noun ویب بروزر ۔ ایک ایسا سافٹ ویئر جو ایک صارف کو ایچ ٹی ایم ایل ڈاکیومنٹس دیکھنے اور منسکفائلز تک رسائی میں مدد کرتا ہے ۔
Web development Noun ویب ڈیویلوپمنٹ ۔ ولڈ وائیڈ ویب کے پیجز کو بنانا اور کوڈنگ کرنا ۔
Web directory Noun ویب ڈریکٹری ۔ ویب سائٹز کی ایک فہرست جو یو آر ایل اور ان کی تفصیل مہیا کرتی ہے ۔
Web fed Adjective (طباعت) کاغذ کے بڑے لپتے ہوئے تختے پر چھاپنے والا (پریس) ۔
Web fingered Adjective جھلی دار اُنگلیوں کا ۔ جھلی دار انگشتہ ۔
Web foot Noun جھلی دار پنجہ ۔
Web footed Adjective جھلی دار پنجوں کا ۔ پردہ پایہ ۔ وصل پایہ ۔
Web footed Adjective جھلی دار پنجوں کا ۔ پردہ پایہ ۔ وصل پایہ ۔
Web glazed Adjective ایسی جلا مشین سے چمکایا ہوا جس میں باری باری چمکیلا لوہے کا بیلن اور روئی یا کاغذ کی گدی ہوتی ہے ۔
Web index Noun ویب انڈیکس ۔ ایک ویب سائٹ جو صارف کو ویب پر دوسرے ریسورسیس تک رسائی میں مدد دے ۔
Web lead Noun جست کی چادر ۔
Web machine Noun ایک قسم کی چھاپنے کی مشین جس میں کاغذ خود بخود ایک بیلن کے ذریعے جاتا رہتا ہے ۔
Web member Noun شبکی گارڈر کے اُوپر اور نیچے والے کوروں کو مِلانے والے بہت سے عناصر میں سے کوئی ایک ۔
Web offset Noun کاغذ کی لپیٹ ۔ آفسٹ طباعات ۔
Web page Noun ویب پیج ۔ ولڈ وائیڈ ویب پر ایک ڈاکیومنٹ ۔ ایک ویب پیچ ایچ ٹی ایم ایل فائل ، اس سے منسلک گرافکس فائلز اور سکرییٹ پر مشتمل ہوتا ہے اور ایک خاص کمپیوٹر کی خاص ڈایکٹری میں رکھا ہوتا ہے ۔
Web press Noun ایک خاص قِسم کی چھاپے خانے کی مشین جِس میں لمبے کاغذی رول سے کاغذ خُود بخود مُہیا ہوتا رہتا ہے ۔
Web printing Noun کاغذ کے بڑے لپٹے ہوئے تختے پر چھپائی ۔
Web rage Noun ویب ریج ۔ انٹرنیٹ کے استعمال یا اس کے کام کی وجہ سے غصہ یا مایوس ہونا ۔
Web rot Noun تمباکو کے پتوں کی ایک بیماری جس میں ریشے متاثر ہوتے ہیں ۔
Web saw Noun آرا جو چوکھٹے میں لگا رہتا ہے ۔ چوکھٹے دار آرا ۔
Web site Noun ویب سائٹ ۔ ولڈ وائیڈ ویب پر ایچ ٹی ایم ایل فائلز اور ان سے منسلک سکریپٹز ، ڈیٹا بیسز اور دوسری فائلز کا گروہوں ، جن تک ایچ ٹی ٹی پی سرور کے ذریعے رسائی حاصل ہو ۔
Web spinner Noun جالا بننے والا کیڑا ۔