English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weatherglass Noun باد پیما ۔ ایک ایسا آلہ جِس سے موجُودہ موسمی حالات اور اُن میں ہونے والی تبدیلیوں کا عِلم ہو سکے ۔
Weathering Noun ہوا سے بد رنگ یا شکستہ ہو جانا یا کر دینا ۔ موسم زدگی ۔
Weatherize Verb موسم سے بچانا ۔
Weatherized Verb موسم سے بچایا ۔
Weatherliness Noun ہّوا تابی ۔ ہّوا کا مقابلہ کرنا ۔
Weatherly Adjective (بحری) ہوا کا مقابلہ کرنے والا ۔ ہّوا تاب ۔ جسے تیز ہّوا کے مقابلے میں پہلو کی طرف ہٹنے کی ضرورت نہ ہو ۔
Weatherman Noun ماہر موسمیات ۔ (امریکا) متشدد انقلابی جماعت کا رکن ۔
Weathermost Noun ہّوا کے رخ پر سب سے دور کا ۔
Weatherproof Adjective موسم برداشت ۔ ہر قِسم کے موسم کا مُقابلہ کر سکنے والا ۔ جِس پر موسمی تغیرات کا کوئی اثر نہ ہو ۔
Weatherproofed Adjective موسمی اثرات سے محفوظ ۔ موسم روک بنا ہوا ۔
Weatherstrip Noun, Verb موسم گیری ۔ دروازے یا کھڑکی پر بارِش اور ہوا کو روکنے کے لیے تانا جانے والا کپڑا ۔
Weatherstripping Noun موسم گیری لگانے کا کام ۔
Weathertight Adjective موسم روک ۔ ہوا ، آندھی روک ۔ جِس میں سے سردی ، ہوا نہ گُزر سکے ۔
Weathervane Noun باد نُما ۔ کِسی گِرجا وغیرہ کے مینار کی چوٹی یا کِسی اونچی جگہ پر نصب گھومنے والا رُخ نُما جو بتاتا ہے کہ ہوا کِدھر سے چل رہی ہے ۔
Weatherward Adverb ہّوا کے رخ پر ۔
Weatherworn Noun طُوفان زدہ ۔ موسمی عوامِل و اثرات کے تحت فرسُودہ ۔
Weathery Adjective (موسم کی طرح ) تغیر پذیر ۔ موسم زدہ ۔ بارش زدہ ۔
Weatings Noun موٹا آٹا ۔ چوکر وغیرہ جو جانوروں کو کھلایا جاتا ہے ۔
Weave بننا ۔
Weave shed Noun راچھ گھر ۔ وہ کمرا جس میں راچھ رکھا رہتا ہے ۔
Weaved Verb گوندھا ، کپڑا بنا ۔
Weaver Noun جولاہا ۔ نور باف ۔ بافِندہ ۔ وہ شخص جو بننے کا کام کرے ۔
Weaver bird Noun بیا ۔ ایشیا اور افریقہ میں پائی جانے والی مُتعدد قِسم کی چِڑیاں ۔
Weaverbird Noun بیا ۔
Weavers hitch
Weavers knot
Weavers knot
Weaving Noun بننا ۔ بنائی ۔ گھوڑے کا چلتے وقت ادھر اُدھر حرکت کرنا ۔
Weazand Adjective ٹینٹوا سانس لینے کا راستہ ۔
Weazen Verb سکڑنا ۔ سوکھنا ۔