English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Weather report | Noun | موسمیاتی اطلاع ۔ موسمیاتی گوشوارہ ۔ |
| Weather sheet | Noun | وہ رساّ جو مربع بادبان کے اس گوشے کو وسیع کرتا ہے جو ہوا کے رخ پر ہوتا ہے ۔ |
| Weather ship | Noun | موسمیاتی جہاز ۔ ایک ایسا جہاز جو اپنے بحری عِلاقے کے موسمی حالات و کوائف کا مُشاہِدہ کرے اور اِنھیں ریکارڈ کرنے پر مامور ہو ۔ |
| Weather side | Noun | (عمارت وغیرہ کا) وہ رخ جس پر موسمیاتی تغیرات کا اثر پڑتا رہتا ہے ۔ ہوا رخ پہلو ۔ |
| Weather signal | Noun | موسمی پیشگوئی کرنے والا سگنل ۔ |
| Weather slating | Noun | دیواروں پر لگانے کی سلیٹ ۔ |
| Weather stain | Noun | بارش (وغیرہ) کا دھبا (دیوار پر) موسم زدگی ۔ |
| Weather stained | Adjective | موسم زرہ ۔ |
| Weather station | Noun | موسمی رصد گاہ ۔ وہ جگہ جہاں موسمی حالات کے تغیر و تبدل کا مُشاہِدہ کرنے کے لیے خصوصی ساز و سامان کی سہُولت مُہیا ہو ۔ |
| Weather strip | Noun | موسمی پٹّی ۔ چمڑے کی ایک چھوٹی سی پٹّی ، جو دروازے کے پٹ اور بازُو میں لگا دیتے ہیں ۔ |
| Weather stripping | Noun | موسمی پٹّی کاری ۔ دروازے میں لگانے والی پن روک پٹی ۔ |
| Weather table | Noun | مسطح حاشیہ یا کگر ۔ |
| Weather tide | Noun | مد ۔ |
| Weather tight | Adjective | ہم روک ۔ جس پر ہوا پانی کا اثر نہ ہو ۔ |
| Weather tile | Noun | کھپریل ۔ کھپروں کا چھپر سا جس میں ایک کے اوپر ایک کھپرا رکھ کر پانی بہنے کا انتظام کرتے ہیں ۔ |
| Weather tiled | Adjective | کھپریل سے چھایا ہوا ۔ |
| Weather tiles | — | — |
| Weather tiling | Adjective | کھپریل سے چھانا ۔ |
| Weather vane | Noun | بادنُما ۔ ہوا کا رُخ بتانے والا ۔ مُرغ باد نُما ۔ |
| Weather wisdom | Noun | موسم شناسی ۔ |
| Weather wise | Adjective | موسم شناس ۔ جو موسم کا صحیح اندازہ کر سکے ۔ (مجازاً ) موقع شناس ۔ |
| Weather wise | Adjective | موسم شناس ۔ جو موسم کا صحیح اندازہ کر سکے ۔ (مجازاً ) موقع شناس ۔ |
| Weather worn | Adjective | طوفان زدہ ۔ موسم زدہ ۔ |
| Weather worn | Adjective | طوفان زدہ ۔ موسم زدہ ۔ |
| Weatherability | Noun | موسمی اثرات کی برداشت ۔ |
| Weatherboard | Noun | بغلی تختہ ۔ ابریز تختہ ۔ کھپریل تختہ ۔ پن روک تختہ ۔ |
| Weatherboarding | Noun | پن روک تختہ بندی ۔ |
| Weathercock | Noun | بادنُما ۔ مُرغ بادنُما ۔ بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا بادنُما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رُخ بدلتا ہے ۔ |
| Weathered | Adjective | موسم زدہ ۔ (اناج وغیرہ) جو کھلے میدان میں زیادہ دن رہنے کی وجہ سے خراب ہو گیا ہو ۔ |
| Weatherer | Noun | کھپریل چھانے والے ۔ |