English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weather deck Noun کھلا عرشہ ۔
Weather door Noun سنارہ نما دو ددان کا دروازہ ۔ کان کا ہوا دان یا روشن دان ۔
Weather driven Adverb طوفان میں بہا ہوا ۔
Weather eye Noun موسمی تغیر کو جلد بھانپنے والی آنکھ ۔ ہوشیاری ۔ چوکسی ۔
Weather fend Verb طوفان سے بچانا ۔ موسمی تغیرات سے بچانا ۔
Weather fish Noun یورپ اور ایشیا میں پائی جانے والی بعض قسم کی دریائی مچھلیاں ۔
Weather flag Noun موسمی پیشین گوئی کرنے والا جھنڈا (جو اگلے بارہ سے چھتیس گھنٹے کے موسم کو بتانے کے لئے لگایا جاتا ہے ) ۔
Weather forecast Noun اندازہءموسم ۔ موسمی پیشین گوئی ۔
Weather gauge Verb (جہاز کو) کسی دوسرے جہاز کے اس پہلو میں رکھنا جدھر ہوا ہو ۔ فائدے میں ہونا ۔ بہتر حالت میں ہونا ۔
Weather glass Noun باد پیما ۔ بار پیما ۔ شیشہء موسم ۔ بیرو میٹر ۔
Weather glass Noun باد پیما ۔ بار پیما ۔ شیشہء موسم ۔ بیرو میٹر ۔
Weather gleam glim
Weather going tide Noun جوار بھاٹا جو ہوا کے مخالف ہو ۔
Weather helm Noun جہاز کا ہوا کے رخ پر آنے کا رجحان ۔
Weather house Noun موسم خانہ ۔موسم نما کھلونا (جوموسمی تغیرات بتابا ہو ) ۔
Weather in this valley is very cool Phrase اس وادی میں موسم بہت ٹھنڈا ہوتا ھے
Weather is cold in winter Phrase جاڑے میں موسم ٹھنڈا ہوتا ہے
Weather is very cold this year Phrase اس سال موسم سرما بڑا سرد ہے
Weather joint Noun معماری کی جوڑائی جس میں مسالے کو اوپر سے کھرچ کر نکال لیا جاتا ہے ۔
Weather maker Noun موسم گو ۔ موسم پیشگو ۔
Weather map Noun موسمیاتی نقشہ ۔ ایک نقشہ جو ایک مخصوص وقت میں کِسی بڑے علاقے کے وہ موسمی کوائف بتاتا ہے ۔
Weather meter Noun موسم پیما ۔
Weather moulding Noun آبریز سائبان ۔ چھجا جو پانی پھینکنے کے لئے دروازوں پر سے نکلا رہتا ہے ۔
Weather observer Noun موسم کا مشاہدہ کرنے والا ۔
Weather out Verb (ارضیات) نرم چٹانوں کے ٹوٹ جانے کی وجہ سے کھل جانا یا باہر آجانا ۔
Weather permitting اگر موسم اچھا رہا ۔
Weather plant Noun جس پر موسمی تغیرات کا اثر نہ ہو ۔ موسم روک ۔
Weather proof Adverb ہندوستانی ملیٹھی ۔ ایک پودا جس کے پتے پر موسمیاتی تغیرات کا اثر ہوتا ہے اور اس سے موسم کا پتا چلتا ہے ۔
Weather proofness Noun ہر قِسم کے موسم کے مُقابلے کی قابلیت اور صلاحیت ۔
Weather prophet Noun موسم گو ۔ موسم کے متعلق پیشگوئی کرنے والا ۔