English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Weasel faced | Adjective | نیولے کی شکل کا ۔ جس کا پتلا ترشا ہوا چہرہ ہو ۔ |
| Weasel faced | Adjective | نیولے کی شکل کا ۔ جس کا پتلا ترشا ہوا چہرہ ہو ۔ |
| Weasel like | Adjective | نیولے سے مشابہ ۔ |
| Weasel snout dead nette | — | — |
| Weasel word | Noun | ایسا لفظ جس سے بیان کا مطلب بگڑتا ہو ۔ |
| Weaseled | Verb | اجتناب برتا ۔ |
| Weaselly | Adjective | نیولے کی شکل کا ۔نیولا نما ۔ |
| Weaser | Noun | ایک قسم کی غوطہ مار اور مچھلی کھانے والی امریکی بطخ ۔ |
| Weather | Noun | سردی ، گرمی ، خشکی ، اور نمی کی حالت ، موسمی حالت ۔ |
| Weather beam | Noun | ہوا کے رخ کے سامنے ۔ |
| Weather beaten | Adjective | جس نے کئی موسموں کا تجربہ کیا ہو ۔ |
| Weather beaten | Adjective | جس نے کئی موسموں کا تجربہ کیا ہو ۔ |
| Weather bitt | Noun | (بہری) کھمبے کے گرد رسی کا مزید لپیٹ (خراب موسم میں) ۔ |
| Weather board | Noun | پانی پھینکنے کا ڈھلوان تختہ جو دروازے کے آخری حصے میں لگا ہوتا ہے ۔ آبریز تختہ ۔ جہاز کا وہ رخ جدھر سے ہوا آرہی ہو ۔ |
| Weather boarding | Noun | تختوں کا سلسلہ ۔ جو دیوار میں ایک دوسرے کے اُوپر پانی بہانے کی غرض سے لگا دیتے ہیں ۔ |
| Weather bound | Adverb | طوفان بند ۔ خراب موسم کی وجہ سے آگے بڑھنے سے مجبور ۔ |
| Weather bound | Adverb | طوفان بند ۔ خراب موسم کی وجہ سے آگے بڑھنے سے مجبور ۔ |
| Weather bow | پیش جہاز کا وہ حصہ جو ہوا کے رخ ہو ۔ | |
| Weather box | Noun | موسم کا صندوقچہ جس پر مرد عورت کی تصویریں ہوتی ہیں ۔ ایک بارش کا اور دوسری دھوپ کا اظہار کرتی ہے ۔ موسم خانہ ۔ |
| Weather brained | Adverb | ثانوی قوس قزح ۔ |
| Weather breeder | Noun | طوفان سے پہلے کا خوشگوار اور پُر سکون دن ۔ |
| Weather bureau | Noun | دفتر موسمیات ۔ دفتر تحقیق موسم ۔ کِسی بھی مُلک کا موسمی پیشین گوئی کرنے والا دفتر ۔ |
| Weather burned | Adverb | موسم زدہ ۔ طوفان زدہ ۔ |
| Weather cast | Noun | موسم کی پیشین گوئی ۔ |
| Weather caster | Noun | موسم کی پیشین گوئی کرنے والا ۔ |
| Weather chart | Noun | موسمی نقشہ ۔ جِس میں بہت بڑے علاقے پر موسم کی کیفیت دِکھائی گئی ہو ۔ |
| Weather cloth | Noun | ترپال جو جہاز کے عرشے پر بارش اور طوفان سے بچنے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔ |
| Weather cock | Verb | مرغ باد نما لگانا ۔ باد نما کا کام دینا ۔ (ہوائی جہاز کا) ہوا میں قلا بازی کھانا ۔ |
| Weather cross | Noun | برقی رو کا رساو جو بھیگ جانے کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| Weather cyele | Noun | موسمی دور ۔ |