English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Wearable computer Noun ویر ایبل کمپیوٹر ۔ ایک پوٹ ایبل کمپیوٹر جس کے صارفین اس کو آنکھ کی اینک ، کپٹروں یا کلائی کی گھڑی کی طرح استعمال کرسکے ، لیکن یہ کمپیوٹر ان حصوں سے محرم ہوتے ہیں ۔
Wearer Noun پہننے والا شخص ۔
Wearher cock Noun مُرغ بادنما ۔
Weariable Adjective تنگ کئے جانے کے لائق ، آسانی سے آکتا جائے ۔
Wearied Adjective تھکا ہوا ، خستہ ۔ اکتایا ہوا ، بیزار ۔
Weariedly Adverb افسردگی یا بیزاری کے ساتھ ، خستگی کی حالت میں ۔
Weariedness Noun افسردگی ، کسل مندی ۔
Weariful Adjective تھکا ہُوا ۔ تھکا دینے والا ۔ اجیرن ، تکلیف دہ ، ناگوار ۔
Wearifully Adverb مُشکل سے ۔ بے کیفی سے ۔ تھکے ہوۓ ۔ ناگوار طریقے سے ۔ اُکتا دینے والے طریقے سے ۔
Wearifulness Noun تکان ۔ بے کیفی ۔
Weariless Adjective بے تکان ۔ نہ تھکنے والا ۔ نہ اُکتانے والا ۔
Wearily Adverb کسل مندی کے ساتھ ، افسردگی یا بیزاری سے ۔
Weariness Noun تکھاوٹ ۔ سستی ۔
Wearing Noun پہننا ، زیب تن کرنا ۔
Wearing course Noun فٹ پاتھ وغیرہ کی بالائی سطح ۔
Wearingly Adverb تھکاتے ہوئے ، اکتاتے ہوئے ۔
Wearish Adjective بے مزا ، بے ذائقہ ، پھیکا ۔
Wearisome تھکا دینے والا ۔
Wearisomely Adverb اُکتا دینے والے طریقے سے ۔ نا گوار طریقے سے ۔
Wearisomeness Noun بار خاطر ہونا ۔ اجیرن ہونا ۔ ناگواری ۔
Wearproof Adjective رگڑ روک ۔ جو گھس نہ سکے ۔
Weary تھکا ہوا ، تھکا ماندہ ۔
Weary willie Noun کام چور ۔ (خصوصاً ) اَوارہ گرد ۔
Wearying Adjective اکتا دینے والا ۔ تھکا دینے والا ۔
Wearyingly Adverb اکتاتے ہوئے ۔ تھکاتے ہوئے ۔
Weasal نیولا راسو ۔
Weasand Noun نرخرا ۔ گلے کی نالی ۔ حلق ۔ گلا ۔
Weasel Noun نیولا ، راسو ، منگس ۔
Weasel cat Noun بورنیو اور جاوا کا مشک بلاو ۔
Weasel coot duck