English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weaning brash Noun بچے کا دودھ چھڑانے پر بچے کو لاحق ہونے والے دست
Weanling Noun دودھ چھٹا بچہ ۔ وہ بچہ جس کا دودھ حال ہی میں چھڑایا گیا ہو ، فطیم ۔
Weanly Adjective بچکانا ، طفلانہ ، ناتواں ۔
Weanyer Noun دودھ چھٹا بچہ ۔ وہ بچہ جس کا دودھ حال ہی میں چھڑایا گیا ہو ، فطیم ۔
Weapon ہتھیار ۔
Weapon salve Noun مرہم جس کے متعلق بعضوں کا عقیدہ ہے کہ اسے ہتھیار پر لگانے سے زخم اچھا ہو جاتا ہے ۔ ( جس ہتھیار سے زخم لگا ہو ۔) ۔
Weapone Noun ہتھیار ، آلہ حرب ، وہ جیز جس سے مقابلہ کرنے میں کام لیا جائے ۔
Weaponed Adjective مسلح ، ہتھیار سے لیس ، ہتھیار بند ۔
Weaponeer Noun جوہری بم کو نشان پر لگانے سے پہلے معمل بنانے والا ۔
Weaponless Adjective نہتا ۔ بے ہتھیار ۔ غیر مُسلح ۔
Weaponry Noun مُختلِف قِسم کے ہتھیاروں کا مجمُوعہ ۔ ایجاد ۔ نمونہ اور ہتھیاروں کی تیاری ۔
Weapons Phrase ہتھیار ۔
Weapons carrier Noun مشین گن ، مارٹر یا ان کے چلانے والوں کو لے جانے والا ہلکا ٹرک ۔
Weaponshawing show showing
Weaponsmith Noun اسلحہ گر ، اسلحہ ساز ۔
Wear لگانا ، پہننا ۔
Wear and tear Noun عام اِستعمال سے نُقصان اور فرسودگی ۔ ٹوٹ پُھوٹ ۔
Wear and tear accts Adjective ٹوٹ پھوٹ شکست و ریخت ۔
Wear away Idiom خراب کرنا ۔
Wear com Adverb پہناوا لباس پوشاک پہننے کا عمل یا پہن لیے جانے کی کیفیت جیسے کپڑے یا دیگر اشیاء جو پہننے کے لیے ہوں ۔
Wear down کثرت اِستعمال سے فرسُودہ ہونا ۔ اِستقلال اور مُستقل مزاجی سے قابو پا لینا ۔
Wear iron Noun رگڑ روک ، دھات کا ٹکڑا جو کسی سطح پر اسے بچانے کے لئے لگانے دیتے ہیں ۔
Wear off گھُسنا ۔ بتدریج کم ہو جانا ۔ غائب ہونا ۔ محو کر دینا ۔
Wear ones heart on ones sleeves
Wear out بہت زیادہ اور متواتر اِستعمال سے فرسُودہ ہونا ۔ گھِس جانا ۔ اصلی حالت پر نہ رہنا ۔
Wear out ones welcome
Wear plate Noun رگڑ روک دھات کی تختی ۔
Wear the breaches حکمران ہونا ۔
Wearability Noun پہننے جوگا ہونے کی صلاحیت ۔
Wearable Noun لباس ، پوشاک ۔