English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Weakliness | Noun | کمزوری ۔ ناتوانی ۔ نقاہت ۔ کم ہِمتی ۔ کم عقلی ۔ |
| Weakling | Noun, Adjective | مریل ۔ ضعیف ۔ کمزور ۔ ایسا شخص جِس میں جِسمانی اور اخلاقی قُوت نہ پائی جاۓ ۔ |
| Weakly | Adverb | کمزور طریقے سے ۔ کمزوری کے ساتھ ۔ |
| Weakness | Noun | ناطاقتی ۔ نقاہت ۔ ضعف ۔ کمزور ہونے کی حالت ۔ ناتوانی ۔ |
| Weaky | Adjective | (بولی) نم ، تر ، مرطوب ۔ |
| Weal | Noun | خوشحالی ۔ اچھی حالت ۔ بہبودی ۔ رفاہ ۔ |
| Weald | Noun | جنگل ۔ ایسا عِلاقہ جِس میں کھُلا جنگل ہو ۔ |
| Weald clay | Noun | ویلڈ علاقے کی چکنی مٹی ، رتیلے پتھر یا لوہیا پتھر کی پرتیں جن میں متحجر اجزاء بھی موجود ہیں ۔ |
| Weald clay | Noun | ویلڈ علاقے کی چکنی مٹی ، رتیلے پتھر یا لوہیا پتھر کی پرتیں جن میں متحجر اجزاء بھی موجود ہیں ۔ |
| Weald saurian | Noun | عظیم متحجر سوس مارماہی ۔ |
| Wealden | Adjective | ویلڈ کا ، ویلڈ کا سا ۔ |
| Wealden lizard | Noun | عظیم متحجر سوس مارماہی ۔ |
| Wealing | Noun, Adjective | دُودھ چُھٹا بچہ ۔ بچہ جِس کا تازہ تازہ دودھ چھڑایا گیا ہو ۔ |
| Wealreaf | Noun | کفن چوری ۔ قبر سے مردے کی اشیاء کی چوری ۔ |
| Wealth | Noun | دولت ۔ روپیہ پیسہ ۔ امارت کے لیے ایک اِجتماعی اِصطلاح ۔ |
| Wealth econ | Adjective | دولت روپیہ پیسہ کسی چیز کی کثرت معاشیات افادیت کی حامل ہر شے اور جس میں تصرف کیا جاسکے یا اس کا تبادلہ کیا جاسکے یعنی اس کے بدلے میں کچھ حاصل کیا جاسکے دولت مند قومی دولت ۔ |
| Wealth is like rheum it falls on the weakest parts | — | — |
| Wealth makes wit waver | Idiom | دولت نشہ میں سر شار کر دیتی ہے ۔ |
| Wealth makes worship | Idiom | دولت مند کی ڈیوڑھی پر سب سجدہ کرتے ہیں ۔ |
| Wealth sanctions or excuses folly | — | — |
| Wealth tax | Noun | دولت ٹیکس ۔ ذاتی اثاثے پر ٹیکس ۔ |
| Wealthily | Adverb | امیرانہ طور پر ۔ ٹھاٹ سے ۔ |
| Wealthiness | Noun | امارت ۔ تمول ۔ دولت مندی ۔ زرداری ۔ تونگری ۔ |
| Wealthy | امیر ۔ | |
| Wean | Verb | پستان چھڑانا ۔ |
| Weaned | Verb | دودھ وغیرہ چھڑوایا ۔ |
| Weanedness | Noun | دنیاوی چیزوں سے علاحد کی ۔ |
| Weanel | Noun | دودھ چھٹا بچہ ۔ وہ بچہ جس کا دودھ حال ہی میں چھڑایا گیا ہو ، فطیم ۔ |
| Weaner | Noun | دودھ چھڑانے والا شخص ۔ جو الگ کرانے کا فعل اِنجام دے ۔ |
| Weaning | Noun | دودھ چھڑائی ، نجات گیری ۔ |