English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Weak interaction Phrase ضعیف تعاملات : عنصری ذرات کے درمیان باہمی تعامل جو طاقتور تعامل کی نسبت قریباً 1012 گنا کمزور تر ہوتے ہیں ۔
Weak kneed Adjective کمزور گھٹنوں والا ۔
Weak kneed Adjective کمزور گھٹنوں والا ۔
Weak kneedly Adverb غیر ثابت قدمی سے ، کمزور ارادے کے ساتھ ۔
Weak kneedness Noun غیر ثابت قدمی ، کمزور ارادے کا ہونا ۔
Weak men had need be witty Idiom ظریف طبع ہونا کمزوروں کے لیے سود مند ہے ۔
Weak minded Adjective ضعیف العقل ، بودا ۔
Weak minded Adjective ضعیف العقل ، بودا ۔
Weak mindedness Noun ضعیف العقی ، بودا پن ۔
Weak mindedness Noun ضعیف العقی ، بودا پن ۔
Weak moment Noun کمزور لمحہ ۔ ایسا وقت جب آدمی بے تعامل کِسی کا کہا مان لے یا ترغیب کا شِکار ہو جاۓ ۔
Weak point Noun (اخلاقی یا ذہنی ) کمزوری ، نقص ۔
Weak side Noun کمزور حصہ ( قلعہ بند شہر وغیرہ کا ) ۔
Weak sighted Adjective ضعیف البصر ۔ کمزور آنکھوں کا ، ضعف بصارت والا ۔
Weak sister Noun اخلاقی طور پر کمزور شخص جس کو مدد کی ضرورت ہو ۔
Weak solution Noun ہلکا محلول
Weak stk Adjective مدہم بازار نرم بازار ۔
Weak typing Noun ویک ٹائپنگ ۔ پروگرامنگ لینگوئج کی ایک خصوصیت جس کے ذریعے ایک ویری ایبل کی ڈیٹا ٹائپ کو پروگرام کے چلنے کے دوران تبدیل کیا جاسکے ۔
Weakappa maori
Weaken Verb کمزور تر کرنا ۔ ناتواں کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ کمزور تر ہونا ۔
Weakened Verb کمزور کیا ۔
Weakener Noun کَمزور کَرنے والا ۔
Weaker sex Noun کمزور تر جِنس ۔ عورتیں ۔ زنانہ پن ۔
Weakfish Noun ایک قِسم کی مَچھلی ۔ امریکا کے بحراوقیانوس اور خلیجی ساحِلوں کے پانیوں میں پائی جانے والی مچھلی ۔
Weakforce Noun کمزور قُوَّت ۔ ایسی قُوَت جواساسی عدلیات کے درمیان تعامِل کو منضبط کرتی ہے ۔
Weakhearted Adjective وہ شخص جِس میں اِخلاقی قُوّت ۔ تھڑدلا ۔ کم ہِمت ۔
Weakheartedly Adverb تھڑدَلی سے ۔ کم ہِمتی سے ۔ بودے پَن سے ۔ پھسپھسے پن سے ۔
Weakish Adjective کمزور ۔ ہلکا ۔ ناقص ۔
Weakishly Adverb کمزوری سے ۔ غیر مُستحکم طور پر ۔ بودے پَن سے ۔
Weakishness Noun عیب ۔ کمزوری ۔ ہلکا پَن ۔ بودا پَن ۔