English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
We won the match Phrase ہم نے میچ جیت لیا
We won the match we were very happy Phrase ہم نے میچ جیت لیا ہم بہت خوش تھے
We won the toss Phrase ہم نے ٹاس جیت لیا
We won we were very happy Phrase ہم جیت گئے ہم بہت خوش تھے
We work on the hard stuff first and save the subjects we enjoy for after and practice out loud if we have to do an oral presentation Phrase ہم مشکل چیزوں کو پہلے تیار کرتے ہیں اور جو آسان ہوتے ہیں ان کو ہم بعد میں تیار کرتے ہیں زبانی امتحان کے لئے ہم با آواز بلند مشق کرتے ہیں
We work on the hard stuff first and save the subjects we enjoy for after and practice out loud if we have to do an oral presentation Phrase ہم مشکل چیزوں کو پہلے تیار کرتے ہیں اور جو آسان ہوتے ہیں ان کو ہم بعد میں تیار کرتے ہیں زبانی امتحان کے لئے ہم با آواز بلند مشق کرتے ہیں
We work with our hands Phrase ہم اپنے ہاتھوں سے کام کرتے ہیں
We would be fearful and superstitous like our forefathers without it
We would have seized him by his right handq 69 45
We write with ink Phrase ہم سیاہی سے لکھتے ہیں
Wea موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔
Weadded Adjective شادہ شدہ ۔
Weak Adjective کمزور ۔ جو مضبوط نہ ہو ۔ جو دباوٴ کے تحت ہار مان جاۓ ۔
Weak acid کمزور تر شہ (ہلکا تیزاب ) اس سے مراد ایسا تیزاب جس میں آیونائزیشن کا درجہ حرارت کم ہو (۱۰ سے ۱۵ فیصد) مثلاً اوگرز الیک ایسڈ اور ایسے ٹیک ایسڈ وغیرہ ۔
Weak acids and bases Phrase کمزور تیزاب اور اساس : ایسا تیزاب جو محلوم میں جزوی طور پر علیحدہ ہوسکے ہلکا ترشہ کہتے ہیں مثلاً ایسیٹک ایسڈ ۔
Weak boy is not given a prize Phrase کمزور لڑکے کو انعام نہیں دیا جاتا ہے
Weak by weak little encounters increased
Weak conjugation Noun باقاعدہ گردان ۔
Weak constitution Noun نحیف جثہ ۔
Weak declension Noun بے قاعدہ گردان ۔
Weak electrolytes کمزور برق پاش ۔ نامیاتی الکلیوں اور تیزابوں جیسے مادے اور پانی وغیرہ ۔ محلول میں ناقص موصل ہوں کمزور برق پاش کہلاتے ہیں ۔ ایسے مادے صرف محلول میں کمزور آیونائز ہوتے ہیں ۔
Weak ending Noun بے زور لفظ اکثر نظم بے قافیہ کے مصرعوں کے آخر میں آجاتا ہے ۔
Weak feints faints
Weak handed Adjective کمزور ہاتھ والا ۔
Weak headed Adjective ضعیف العقل ، ضعیف الدماغ ۔
Weak headedly Adverb ضعیف العقی کے ساتھ ۔
Weak headedness Noun ضعیف العقی ، ضعیف الدماغی ۔
Weak hearted Adjective کمزور دل ، بزدل ، کم ہمت ، بے حوصلہ ، ڈرپوک ۔
Weak heartedly Adverb بزدلی سے ، کم ہمتی سے ، سستی سے ۔
Weak heartedness Noun کم ہِمتی ۔ تھڑدلی ۔ بُزدِلی ۔ بودا پَن ۔ ڈھیلا پَن ۔