English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vicuna cloth Noun وکونیا کے اون کا بنا کپڑا ۔
Vicuna wool Noun وکونیا کا اون ، سوت ملا اون ۔
Vicunavicugna
Vidame Noun (فرانس میں) وہ شخص جس کو اسقف سے زمین ملی ہو اس کے نمائندے کی حیثیت سے اور دنیاوی معاملے میں اس کی حمایت کرنے کے صلے میں ۔
Viddui Noun اعترافِ گناہ جو مرتے وقت مخفی طور پر کیا جائے ۔
Vide Imperative دیکھیے ۔ مُلاحِظہ کیجیے ۔ کِسی مَتن کے اجزا کا حوالہ دیتے وقت مُستعمل ۔
Vide infara Verb نیچے یا اَگے صفحات میں ملاحظہ ہو ۔
Vide infra Verb ملاحظہ ہو نیچے ۔ ذیل میں ۔
Vide supra Verb اوپر یا گذشتہ صفحات میں ملاحظہ ہو ۔
Vided Verb دیکھو ۔
Videlicet Adverb بتفصیل ذیل ۔ یعنی ۔ جِس کے نام یہ ہیں ۔ جِس کی تفصیل یہ ہے ۔
Video Adjective بصری ۔ بعض برقی لہروں کو طول موجوں میں مُنتقِل کرنے سے مُتعلِّق ۔
Video adapter Noun ویڈیو ایڈاپٹر ایسے برقی اجزاء جو کیبل کے ذریعے ویڈیو ڈسپلے کو بھیجے گئے برقی سگنل بناتے ہیں ۔
Video buffer Noun ویڈیو بفر ۔ ویڈیو ایڈاپٹر پر ایک ایسی میموری جو ڈسپلے پر دکھایا جانے والا ڈیٹا مخفوظ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Video camera Noun ویڈیو کیمرا ۔ جو ویڈیو فیتے پر تصویریں ریکارڈ کرے یا انھیں کِسی اسکرین پر مُنتقل کرے ۔
Video capture device Noun ویڈیو کیپچر ڈیوائس ۔ ایک ایسا ایکسٹنشن بورڈ جو اینا لاگ ویڈیو سگنلز کو ڈیجیٹل سگنلز میں تبدیل کرتا ہے ۔
Video cassette Noun وِڈیو کیسٹ ۔ وِڈیو خانہ ۔
Video cassette recorder Noun وی۔سی۔آر ۔ وِڈیو کیسٹ ریکاڈر ۔ ٹی۔وی سیٹ سے ٹیلی ویژن پروگرام ریکارڈ کرنے والا آلہ جِسے بعد میں دیکھا جا سکتا ہے ۔
Video compression Noun ویڈیو کمپریشن ۔ ڈیجیٹل فارم میں مخفوظ کی گئی ویڈیو تصاویر پر مشتمل فائلوں کے سائز میں کمی ۔
Video diary Noun ویڈیو روزنامچہ ۔ کِسی فرد کا ویڈیو ریکارڈ کی عدد سے اپنی زندگی کے کِسی دور ، واقعے یا ڈرامائی صورت حال وغیرہ کو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل ۔
Video disk Noun وِڈیو قرص ۔ ٹیلی ویژن ریکارڈنِگ کا حاصِل پلاسٹِک کا قُرص ۔
Video editor Noun ویڈیو ایڈیٹر ۔ ایک ڈیوائس یا پروگرام جسے ویڈیو فائل میں تبدیلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Video film Noun ویڈیو فِلم ۔ فِلم وغیرہ جو ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کی گئی ہو ۔
Video frequency Noun ویڈیو تعدد ۔ جو ٹیلیوژن میں ویڈیو اِشاروں کے لیے مُستعمل حدود کے اندر ہو ۔
Video game Noun بصری کھیل ۔ بصری برقیاتی کھیل جو بالعموم گھریلو ٹی۔وی اسکرین پر دیکھا جاتا ہے ۔
Video memory Noun ویڈیو میموری ۔ ویڈیو ایڈاپٹر یا ویڈیو سب سسٹم میں واقع ایک میموری جس سے ایک ویڈیو امیج تخلیق کیا جاتا ہے ۔
Video mode Noun ویڈیو موڈ ۔ وہ طریقہ کار جس میں کمپیوٹر کا ویڈیو ایڈاپٹر اور ڈسپلے مانیٹر سکرین پر امیجز کو دکھاتا ہے ۔
Video nasty Noun بے تحاشا تشدّد یا کھلم کھلا جِنسی عریانیت پر مبنی فِلم ۔
Video recorder Noun ویڈیو ریکارڈر ۔ ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے اور دِکھانے کا آلہ ۔
Video recording Noun ٹیلیویژن پر دکھائی جانے والی متحرک تصویر ۔