English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Victoriate Noun قدیم روم کا ایک نقرئی سکہ ۔
Victorine Noun سمور کا گولوبند جو عورتیں استعمال کرتی ہیں ۔
Victorious Adjective کِسی مُقابلے میں جیتا ہوا ۔ لڑائی میں جیتا ہوا۔
Victoriously Adverb فتح مندی سے ، فتح یاب ہوکر ۔
Victoriousness Noun فتح یابی ۔ ظفر مندی ۔ فیروز مندی ۔ فتح مندی ۔
Victory Phrase فتح ۔
Victory al fat h
Victory garden سبزیوں کا باغیچہ جو جنگ کے دونوں میں پیداوار بڑھانے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔
Victory girl Noun بد چلن عورتیں جو جنگ کے زمانے میں فوجیوں کے ساتھ رہتی ہیں ۔
Victory is always glorious whether it be due to chance or to skill Idiom فتح ہمیشہ شاندار ہوتی ہے خواہ وہ کسی طریقے سے حاصِل ہوئی ہو ! ۔
Victory is always where there is unanimity Idiom جہاں اتفاق ، وہاں فتح ! ۔
Victory is not possible Phrase فتح ممکن نہیں ہے
Victory is possible Phrase فتح ممکن ہے
Victory roll Noun ظفری گھماوٴ یا چکّر گھنی کامیابی کی علامت کے طور پر ۔ طیارے کا لڑھکنی کھانے کا عمل ۔
Victress Noun جیتنے والی عورت ۔ فتح کرنے والی عورت ۔
Victrix Noun خاتون فاتح یا چیمپین ۔
Victrola Noun ایک صوت نِگار آلہ ۔ فوٹو گراف ۔ گراموفُون ۔
Victual Verb غذائی اشیاء مہیا کرنا یا جمع رکھنا غذائی اشیاء حاصل کرنا ۔
Victualer Noun غذا فروش ۔ وہ شخص جو کھانے کی اشیا فراہم کرتا ہے ۔ رسد کا سامان لے جانے والا پانی کا جہاز ۔
Victualled Adjective کھانا کھاتے ہوئے ۔
Victualler Adjective غذا فروش وہ شخص جو کھانے کی اشیاء فراہم کرتا ہے رسد کا سامان لے جانے والا پانی کا جہاز خوردنی فروش ۔
Victualling Noun رسد رسانی ، سامان خور دو نوش فروخت کرنا یا فراہم کرنا ۔
Victualling bill Noun رسد نامہ ، چنگی خانے کا اجازت نامہ جہاز پر رسدبھیجنے کا ۔
Victualling bill shipg Adjective جہاز کے کپتان کی طرف سے اشیائے خوردنی کی فہرست کسٹم والوں کی خدمت میں ۔
Victualling house Noun کھانے پینے اور شراب کی دکان ، سرائے ۔
Victualling note Noun (بحری) رسد کا ٹکٹ ، چھٹی جس کی رو سے جہاز کا اسٹیوارڈ ملاح کو رسد دیتا ہے ۔
Victualling office Noun دفتررسانی ، بحری فوج کو سامان رسد فراہم کرنے کا دفتر ، (مکہ بازی) پیٹ ۔
Victualling yard Noun احاطہء رسد ، سمندر کے کنارے گودی سے متصل جس میں بحری فوج کے لئے رسد جمع کی جاتی ہے ۔
Victuals Noun غذا رسد کسی قسم کی غذائی اشیاء ۔
Vicuna Noun جنوبی امریکہ کا لاما ۔