English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Video signal Noun ویڈیو سگنل ، تصویر اشارہ ، ویڈیو اشارہ ۔
Video tape Verb ویڈیو ٹیپ پر فلم ریکارڈ کرنا ۔
Video tape recording Noun مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کیا ہوا تصویری اشارہ اور اَواز جو ٹیلیویژن پر دکھائی جائے ۔
Video taped Verb ویڈیو ٹیپ پر فلم ریکارڈ کی ۔
Videocassette recording Adjective ویڈیو کیسٹ ریکارڈنگ ۔
Videoconference Noun ویڈیو مجلس ۔ ٹیلی فون لائنوں وغیرہ سے مربوط ٹیلیوژن سیٹوں کا استعمال تا کہ لوگوں کا کوئی گروہ بصری اور سمعی طور پر آپس میں صلاح مشورہ کر سکے ۔
Videoconferencing Noun ویڈیو مجلس آرائی ۔
Videodisc Noun ویڈیو قرص ۔ دھات کی تہ دار قرص جِس پر بصری مواد ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔
Videoed Verb ویڈیو بنائی ۔
Videofit Noun ویڈیو حُلیہ ۔ کِسی فرد کی شبیہہ جو گواہوں کے بیان کیے ہوۓ حُلیے کو دے کر کمپیوٹر پر تیار کی گئی ہو ۔
Videogenic Adjective ٹیلیویژن پر نشر کرنے کے لئے موزوں ۔
Videophile Noun ویڈیو کا شائق یا فدائی ۔ ویڈیو ٹیکنالوجی یا ویڈیو ریکارڈنگ کا دِلدادہ ۔
Videophone Noun ویڈیو فون ۔ ٹیلی فونی آلہ جِس میں آواز کے ساتھ ساتھ صورت بھی نظر آتی ہے ۔
Videotape Noun بصری فیتہ ۔ وِڈیو ٹیپ ۔ ایک مقناطیسی فیتہ جو ٹی وی اِشارے کی مُکمل تفہیم محفوظ کر لیتا ہے ۔
Videotex Noun ویڈیو متن ۔ کوئی برقیاتی اطلاعاتی نِظام ۔ خصوصاً ٹیلیوژن کا متن یا بصری مواد ۔
Videvide Adjective اؒلات موسیقی کے تار کے بارے میں کہتے ہیں ) ۔کھلا ہوا ۔
Vidian artery Noun وِ دیوی شریان ۔
Vidian canal Noun وِ دیوی نالی ۔
Vidian nerve Noun وِ دیوی رگ ۔
Vidicon Noun ایک ضیا موصل برقیاتی نلی جو مُناسِب مواد کی ترسیل کے لیے بصری عدسے سے تقطیع کرتی ہے ۔
Vidimus Noun مصدقہ نقل ، حسابات کی تنقیح ، جانچ ، معائنہء حسابات ۔
Vidonia Noun ایک قسم کی پھیکی سفید شراب جو جزائر کناری میں بنائی جاتی ہے ۔
Vidua Noun بیوہ ، افریقی بیان کی ایک جنس ۔
Viduage Noun بیوگی ، بیوگان ۔
Vidual Adjective بیوہ سے متعلق ، بیوہ یا بیوگی کے شایانِ شان ، موزوں ، بیوہ ۔
Viduity Noun بیوگی ، ایام بیوگی ۔
Vie Verb ہمسری کرنا ۔ مقابلہ کرنا ۔ مدّ مقابل ہونا ۔
Vie with Idiom مقابلہ ۔
Vied Verb مقابلہ کیا ۔
Viejitos Noun (تراسکن ہندوستانیون) کا ایک مزاحیہ ناچ جس میں نو جوانان بوڑھوں کا سانگ بھر کر ناچتے ہیں ۔