English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vielle | Noun | ایک قسم کا چوتارا (باجا) جس کو چھوٹے سے پہیے سے بجایا جاتا ہے ۔ |
| Vienna | Noun | اَسٹریا کا دارالسلطنت ، وی اے نا ، وی اینا ، بعض قسم کے اَٹے یا روٹی کا نام ۔ |
| Vienna caustic | Noun | ایک لپسی جس میں کاسٹک پوٹاش اور چونے کی برابر مقدار ہوتی ہے ۔ |
| Vienna sausage | Noun | ویانا کی گوشت بھری آنت ۔ پتلی جِھلّی اور کٹے ہوۓ سِرے کا فرینک فرٹر کی قِسم کا ایک چھوٹا سا بیج جو اکثر بطور اِشتہا آور کھایا جاتا ہے ۔ |
| Viennese | Noun | وی اے نا کا باشندہ ، وہاں کی جرمن زبان ۔ |
| Vier | Noun | مُقابلہ کرنے والا ۔ حریف ۔ |
| Viet armis | Adjective | جبر و تشدد سے ۔ سختی سے ۔ ظلم سے ۔ |
| Vietcong | Noun | ویت نام کی کمیونسٹ تحریک کے حامی خصوصاً وہ جو چھاپہ ماری کیا کرتے تھے ۔ |
| Vietminh | Adjective | ویت منہی ۔ بند چینی کی اِشتمالی ، قومی ، سیاسی فوجی جماعت سے مُتعلِّق ۔ |
| Vietnamese | Adjective | ویت نامی ۔ شمالی ویت نام ۔ اِن کے باشِندوں سے مُتعلِّق ۔ |
| Vieux jeu | Adjective | پامال ۔ فرسودہ ۔ دقیانوسی ۔ پُرانے فیشن کا ۔ |
| View | نِگاہ ۔ نَظارَہ ۔ مَنظَر ۔ | |
| View angle | Noun | زاویہء نظر یا نگاہ ۔ |
| View finder | Noun | منظر نما ، کیمرے کا وہ حصہ جس سے معلوم ہو کہ تصویر کہا تک اَئے گی ۔ |
| View halloo | Noun | وہ شور جو شِکاری لومڑی کو آڑ سے نِکلتے دیکھ کر مچاتے ہیں ۔ |
| View pointview point | — | — |
| Viewable | Noun | نظر اَنے والا ، جو دیکھا جاسکے ، مرئی ۔ |
| Viewdata | Noun | کِسی کمپیوٹر کے ماخذ سے حاصِل شُدہ خبریں اور معلومات جِسے ٹیلیوژن اسکرین سے ٹیلی فون لائن کے ذریعے مُنسلک کر دیا جاتا ہے ۔ |
| Viewed | Verb | دیکھا ، جائزہ لیا ۔ |
| Viewed the ex perience in an amiable light | ديدنی ہونے يا ديکھے جانے کی حالَت ۔ | |
| Viewer | دیکھنے والا ۔ | |
| Viewership | Noun | نظارگی ۔ بِصارت ۔ کِسی ٹیلیوژن پروگرام یا چینل کے ناظرین ۔ |
| Viewfinder | Noun | منظر بیں ۔ کیمرے میں نصب شیشہ جو یہ دِکھاتا ہے کہ فوٹو لیتے وقت عدسے نے کُتے رقبے کا احاطہ کیا ۔ |
| Viewgraph | Noun | منظم نِگار ۔ جِسے شفافے کے طور پر تیار کیا گیا ہو تا کہ اسکرین پر دکھایا جاۓ ۔ |
| Viewiness | Noun | وہمی ہونا ، خبط ۔ |
| Viewing | Noun | دیکھنا ، نظارہ ، ٹیلیویژن دیکھنا ۔ |
| Viewing a portrait in various lights | کِسی چيز يا مَنظَر پَر روشنی ڈالنے کا اثَر ۔ | |
| Viewless | Adjective | اوجھل ۔ غائب ۔ کوئی راۓ نہ رکھنے والا ۔ نادیدہ ۔ |
| Viewlessly | Adverb | غیر مرئی طور پر ۔ |
| Viewpoint | Noun | موٴقف ۔ راۓ ۔ رویہ ۔ نُقطہ نظر ۔ |