English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vicissitudinous | Adjective | تغیر پذیر ، بدلنے والا ، پُر از نشیب وفراز ۔ |
| Vicitimizer | Noun | پھانسنے والا ، قربانی کرنے والا ۔ |
| Vicitoriousness | Noun | فتح یاب ہونا ، فتح یابی ، فتح ہونا ۔ |
| Vicker choral | Noun | گرجا کا وہ افسر جو عبادت کے اس حصے کا نغمہ گاۓ جو غیر کلیسائی یا ادنی درجے کے پادری کو گانے کی اجازت ہو ۔ |
| Vicontiel | Adjective | وائی کاونٹ یا شیرف کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Vicssitude | Noun | انقلاب ۔ گردش ۔ زمانے کا چکر ۔ |
| Victial | Noun | (عموماً جمع) غذا ، کھانا ، خوراک ، سامان خور دو نوش ، اَذوقہ ، رَسد |
| Victim | Noun | قربان ،جانور یا انسان جو دیوتا پر بھینٹ چڑھایا جائے ۔ |
| Victimisation | ظلم و ستم ، انتقامی کار روائیاں ۔ | |
| Victimise | تکلیفیں دینا ، ایذادینا ۔ | |
| Victimization | Noun | پھانسنا ، پھنسنا ، قربانی ، قربانی کرنا یا کیا جانا ۔ |
| Victimize | Verb | (دام فریب میں ) پھانسنا، شکار بنانا نشانہ بنانا (حرص ،ظلم وغیرہ کا) ۔ |
| Victimized | Verb | زیادتی کی ۔ |
| Victimizer | Noun | قُربان کرنے ۔ نِشانہ بنانے والا ۔ پھانسنے والا ۔ |
| Victimless | Adjective | جِس میں کِسی فریق کو ضرر نہ پہنچے ۔ |
| Victims | Phrase | شکار ۔ |
| Victor | Noun | فاتح ، فتح کرنے ، جیتنے والا (لڑائی ، بحث وغیرہ میں ) ۔ |
| Victor ludorum | Noun | فرد جو کھیلوں کے کِسی مُقابلے میں مجموعی طور پر چیمپین ہو ۔ |
| Victoria | Noun | فتح کا نعرہ ۔ |
| Victoria cross | Noun | وکٹوریا کراس ، بہادری کا تمغہ جو ملکہ وکٹوریا کو ۱۸۰۶ء میں جاری کیا تھا ۔ |
| Victoria crowned pigeon | Noun | وکٹوریہ کلغہ دار کبوتر ۔ نیوگنی کا ایک بڑا کلغی دار نیلا کبوتر ۔ |
| Victoria day | Noun | ملکہ وکٹوریہ کی یوم پیدائش۲۳/ مئی ۔ |
| Victoria lily | Noun | بہت قسم کا کنول ۔ |
| Victoria pigeon | Noun | ایک قسم کا کلغی دار کبوتر ۔ |
| Victoria plum | Noun | سرخ آلوچہ ، سرخ پلم |
| Victoria sandwich | Noun | وکٹوریا سینڈوچ اسفنجی کیک جِس کی دونوں تہوں کے درمیان کِسی طرح کا جام بھرا ہو ۔ |
| Victorian | Adjective | پانچویں صدی عیسوی کا ایک کلیسائی عہدے دار پادری ۔ |
| Victoriana | Noun | وکٹوریائی نوادرات ۔ وکٹوریائی عہد کی بنی ہوئی چیزیں جِنھیں نوادرات کے شوقین حضرات جمع کریں ۔ |
| Victorianism | Noun | وِکٹورین پسندی ۔ عہد وِکٹوریہ میں رائج علُوم و فَنون وغیرہ کا مذاق ۔ |
| Victorianize | Verb | (طرزیا مذاق میں) وکٹوریا کے عہد کا بنانا ۔ |