English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Viceragal | Adjective | وائس راۓ سے مُتعلِّق ۔ نائب شاہ کا ۔ نائب السلطنَت کا ۔ |
| Viceral cleft | Noun | احشائی محرابوں کے درمیان ۔کا فصل ۔ |
| Viceregal | Adjective | وائسراۓ یا نائب شاہ سے مُتعلق ۔ |
| Viceregally | Adverb | نائب شاہ کے طور پر ۔ |
| Vicereine | Noun | بیگم وائسرائے ، وائسرائے کی بیوی ، وائسرینہ ۔ |
| Viceroy | Noun | وائسرائے ، حاکم جو کسی علاقے یا نو اَبادی میں بادشاہ کے قائم مقام کی حیثیت سے اور شاہانہ اختیارات کے ساتھ حکومت کرتا ہو ، نائب السلطنت ۔ |
| Viceroyal | Adjective | وائسرائے کا ، وائسرائی ۔ |
| Viceroyalty | Noun | وائسرائی ، وائسرائی عہدہ یا عہد حکومت ، وائسرائے کے اہل خاندان ۔ |
| Vices are learned without a master | Idiom | عیب سیکھنے کے لیے اُستاد کی ضرورت نہیں ۔ |
| Vicevise | — | — |
| Vichy | Noun | فرانس کے ایک چشمے کا معدنی پانی( جس میں معدنی اجزاء ہوتے ہیں ) ۔ |
| Vichy water | Noun | آب وشی ۔ فرانس کے وشی نامی ایک مَقام کے چَشمے کا معدنی پانی ۔ |
| Vichyssoise | Noun | پیاز کی خُوشبو والا آلووٴں کا عموماً ٹھنڈا ملائی دار سُوپ ۔ |
| Vicia | Noun | باقلا (جنس) |
| Vicia faba | Noun | باقلا ، چاشتگ |
| Vicia histuda | Noun | مسور ، عدس |
| Vicia sativa | Noun | چتری متری ، مترا ، متری |
| Vicia sativia angustifolia | Noun | اڑاہا گھاس ، اکرا گھاس |
| Vicinage | Noun | پڑوس ، ہم سایہ ، پڑوس کا علاقہ ، قرب وجوار کا علاقہ ۔ |
| Vicinal | Adjective | پڑوس ،کا قریب کا ، نزدیک ، قربیہ ، (ارضیات) کسی سطح سے تقریباً ہم مکان ۔ |
| Vicinism | Noun | دو جنس یا دو طرح کے پودوں کے درمیان پار زیرگی ، قربیت ۔ |
| Vicinity | Noun | قُرب و جوار ۔ پڑوس ۔ نواح ۔ مِلا ہوا عِلاقہ ۔ جگہ ۔ |
| Vicious | Adjective | بداِخلاقی کا عادی ۔ فاسق ۔ بدکار ۔ بدکردار ۔ قابِل ملامت ۔ |
| Vicious circle | Noun | بُرائی کا چکر ۔ بدی کا تسلسل ۔ شیطانی چکر ۔ ایسی حالت جِس میں ایک مسئلے کے حَل ہونے سے بتدریج مُشکل تر ۔ |
| Vicious cycle | Noun | موذی چکّر ۔ دور فاصد ۔ مُضرت رساں ۔ عِلَّت اور معلول کا چکّر جِس سے بار بار واسطہ پڑے ۔ |
| Vicious spiral | Noun | موذی مرغولہ ۔ عِلّت اور معلولکا نُقصان رساں تسلسل خصوصاً جِس سے تنخواہوں کے ساتھ ساتھ اشیاۓ صرف کی قیمتوں میں اِضافہ ہوتا رہے ۔ |
| Viciously | Adverb | سفاکانہ ۔ خباثت سے ۔ |
| Viciousness | Noun | بدی ۔ بدطینتی ۔ خباثت ۔ |
| Vicissitude | Noun | نشیب و فراز ۔ گردِش ۔ ایک حالت سے دُوسری حالت میں تبدیل ۔ تبدیلیاں ۔ |
| Vicissitudinary | Adjective | تغیر پذیر ۔ مُتغیر ۔ بدلنے والا ۔ پُر نشیب و فراز ۔ |