English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vice presidency Noun نائب صدارت نائب میر مجلس ۔
Vice presidency Noun نائب صدارت نائب میر مجلس ۔
Vice president Noun نائب صدر نائب میر مجلس صدر سے ایک درجہ نیچے کا عہدہ دار جو صدر کی غیر حاضری یا معذوری کی حالت میں اس کے فرائض انجام دیتا ہے ۔
Vice president Noun نائب صدر نائب میر مجلس صدر سے ایک درجہ نیچے کا عہدہ دار جو صدر کی غیر حاضری یا معذوری کی حالت میں اس کے فرائض انجام دیتا ہے ۔
Vice presidential Noun نائب صدر سے متعلق ۔
Vice presidential Noun نائب صدر سے متعلق ۔
Vice presidentship Noun نائب صدارت ، نائب صدر کا عہدہ ۔
Vice principal وائس پرنسپل ۔
Vice queen Noun عورت جو وائسرائے کا کام کرتی ہے ، وائسرینہ ، وائسرائے کی بیوی ۔
Vice rector Noun نائب ریکٹر ۔
Vice regal Adjective وائسرائے کا ، ویسرائی ۔
Vice regency Noun قائم مقام بادشاہ کی نیابت ۔
Vice regent Noun قائم مقام بادشاہ کا نائب ۔
Vice regent Noun قائم مقام بادشاہ کا نائب ۔
Vice ring Noun بدکار چوکڑی ۔ مُجرموں کا گروہ جو مُنظّم طور پر غیر قانونی عصمت فروشی کا کاروبار کرے ۔
Vice ruleth where god reigneth Idiom جہاں اللہ کی عبادت کا دکھاوا ہوتا ہے وہیں سب سے زیادہ عیب پاۓ جاتے ہیں ۔
Vice squad Noun بَدی روک دَستہ ۔ پولیس کا ایک شُعبہ جِسے عوام کی اِخلاقیات سے مُتعلِّق قوانین نافذ کرنے کا کام سپرد ہوتا ہے ۔
Vice treasurer Noun نائب خازن یا خزانچی ۔
Vice treasurersiip Noun نائب ضازن کا عہدہ یا اس عہدے کا عہد حکومت ۔
Vice versa Adverb اور اس کے برعکس ، الٹا ۔
Vice versa Adverb اور اس کے برعکس ، الٹا ۔
Vice warden Noun نائب نگراں ۔
Vice which have grown with us are with difficulty cut away Idiom جہاں ایک بار جڑ پکڑ لی پھر عیب مشکل سے چھوٹتا ہے ۔
Vice would be frightful if did not bear a mark Idiom بدی اللہ جانے کس قدر مہلک ہوتی اگر اس پر بُرائی کا دھبہ نہ ہوتا ! ۔
Vicegerency Noun نیابت ۔
Vicegerent Noun نائب حکمراں ، قائم مقام حکمراں ، نائب قائم مقام ۔
Viceless Adjective بے نائب ۔
Vicelike Adjective شکنجے کی طرح ۔
Vicenary Adjective بیس کاس ۔
Vicennial Adjective بست سالہ ، جو بیس سال تک رہے یا بیسویں سال واقع ہو ۔