English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Viadolorosa Noun تکلیف دہ طور پر مشکل راہ یا تجربہ ۔
Viaduct Noun پُل ۔ پُل درہ ۔ ایک طویل پُل کا سِلسِلہ جو سڑک کو کِسی وادی کے اُوپر سے لے جانے کے لیے بنایا جاۓ ۔
Viajaca Noun ایک دریائی مچھلی ۔
Vial Noun شیشی ۔ وائل ۔ دوا کی شیشی ۔ سیّال مادہ رکھنے کی بوتل ۔
Viameter Noun راہ پیما ، مسافت پیما ،( جس سے معلوم ہو جائے کہ گاڑی کتنی دور چلی ہے ۔
Viand Noun غذا ۔ طعام ۔ بھوجن ۔ کھانے کی کوئی چیز ۔ اشیاۓ خوردنی ۔
Viascope Noun حیات نما ۔ گردش نما ۔
Viaticum Noun توشہ ۔ زاد راہ ۔ قدیم روم میں کسی مَجِسٹریٹ کا سفر خرچ ۔
Viator Noun مُسافِر ۔ راہ گیر ۔
Vibernum cotinifolia Noun تالیانہ
Vibernum grandiflorum Noun گچ
Viberte Verb (لٹکن کی طرح) جھلانا ، جھولنا ، ارتعاشی حرکت سے ناچنا ۔
Vibes Noun ایک قسم کا باجا ۔
Vibex Noun (مرضیات) گرمی دانہ ، قرمزدانہ ۔
Vibracularium Noun خطار ، تارینہ ۔
Vibraculum Noun خطار ، بعض مرکب الجسم جانوروں کا زائد عضو جس کی ارتعاشی حرکت سے غذا ان کے قریب اَجاتی ہے ، تارینہ ۔
Vibramycin Name ڈوکسی سائکلین کا تجارتی نام ۔
Vibrancy Noun اِرتعاش ۔ گُونج ۔ دھڑکن ۔ لرزِش ۔ تھرتھراہَٹ ۔
Vibrant Adjective اِرتعاش پذیر ۔ مُرتعش ۔ تیزی سے لرزنے والا ۔ تھرتھراتا ہوا ۔ لرزاں ۔
Vibrantly Adverb مُرتعش طور پر ۔ تھرتھراتے ہوۓ ۔ دھڑکتے ہوۓ ۔ گُونجتے ہوۓ ۔
Vibraphone Noun زائیلوفون سے مُشابہ ایک باجا جِس میں لکڑی کی بِجاۓ دھات کے پردے اور پٹیاں ہوتی ہیں ۔
Vibraphonist Noun وائبرافون بِجانے والا ۔
Vibrate Verb جُھولنا ۔ جیسے شاقول کا ۔ آگے پیچھے حرکت کرنا ۔ اُوپر نیچے حرکت کرنا ۔
Vibrated Verb جنبش کیا ۔
Vibratile Adjective کپکپی والا ۔ تھرتھری والا ۔ تھرتھراہٹ پیدا کرنے والا ۔
Vibratility Noun, Adjective اِرتعاش پذیری ۔ تھرتھری ۔ کپکپی ۔ تھرتھرانے کی صلاحیت ۔
Vibrating Adjective مرتعش ، تھرتھراتا ہوا ۔
Vibratioal energy Phrase ارتعاش توانائی : مر تعش جسم کی توانائی ارتعاش توانائی کہلاتی ہے ۔
Vibration Phrase ارتعاش : توازن کے گرد دوری حرکت ۔
Vibration sens Noun حس سنسناہٹ