English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vexatious | Adjective | تکلیف دہ ۔ ستانے والا ۔ پریشان کرنے والا ۔ چھیڑنے والا ۔ ایذا رساں ۔ |
| Vexatious action | Adjective | ایذاء رساں نالش وہ نالش جو اس غرض سے کی جائے کہ مدعا علیہ پریشان ہو اور اس کو ایذاء پہنچے ۔ |
| Vexatious search | Noun | تکلیف دہ تلاشی ۔ |
| Vexatiously | Adverb | تکلیف دہ طور پر ۔ |
| Vexatiousness | Noun | تکلیف دہ ہونا ۔ |
| Vexed | Adjective | پریشان کیا ہوا ، دق کیا ہوا ،متلاطم ۔ |
| Vexed question | Noun | معرکۃ الاَرا مسلہ ، جس پر بہت بحث ہوتی ہے ۔ |
| Vexedly | Adverb | دق ہو کر ، تنگ ہو کر ۔ |
| Vexedness | Noun | آزار رسیدگی ۔ پریشانی ۔ رنجیدگی ۔ آزردگی ۔ دلگیری ۔ |
| Vexer | Noun | دق کرنے والا ، تنگ کرنے والا ، پریشان کرنے والا ۔ |
| Vexillar | Adjective | لوائی ۔ نِشان عَلم سے مُتعلِّق ۔ عَلم کا ۔ |
| Vexillary | Noun | (قدیم) رومی فوج کے سب سے زیادہ کار اَزمودہ سپاہیوں کا طبقہ ، رومی علم بردار ۔ |
| Vexillate | Adjective | لوا دار ۔ پنکھ نُما ۔ |
| Vexillation | Noun | اَزمودہ کار سپاہیوں کی جماعت ، ایک معیار کے سپاہیوں کی جماعت ۔ |
| Vexillological | Adjective | درفشیاتی ۔ درفشیات کے مُتعلق ۔ |
| Vexillologist | Noun | درفشیات داں ۔ جھنڈوں کا مُطالعہ کرنے والا ۔ |
| Vexillology | Noun | درفشیات کا مُطالعہ ۔ جھنڈوں کا مُطالعہ ۔ پرچموں کا مُطالعہ ۔ |
| Vexillum | Noun | قدیم رُومن سپاہیوں کا فوجی جھنڈا ۔ اِس جھنڈے تَلے لڑنے والے سپاہیوں کا دستہ ۔ |
| Vexing | Adjective | پریشان کُن ۔ پریشان حال ۔ ستایا ہوا ۔ |
| Vexingly | Adverb | دق کرنے کے طور پر ، تکلیف دہ طریقے سے ۔ |
| Vfat | Noun | وی ایف اے ٹی ۔ ورچوئل فائل الیوکیشن ٹیبل کا مخفف ۔ ایک ایسا فائل سسٹم ڈرائیور سافٹ ویئر جو ڈسک کے ایکسیس کے لیے ونڈوز کی انسٹال ایبل فائل سسٹم مینیجر کے تحت استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Vga | Noun | وی جی اے ۔ ویڈیو گرافکس ایڈاپٹر کا مخفف ۔ |
| Vhf | Phrase | وی ایچ ایف : یہ very high frequency کا مخفف ہے ۔ |
| Vi et armis | Adverb | (قانون) زبردستی ، بزور اسلحہ ، جبرو تشدد سے ۔ |
| Via | Preposition | براستہ ۔ براہ ۔ ذریعے سے ۔ بذریعہ ۔ |
| Via lactea | Noun | کہکشاں ، مجرّہ ۔ |
| Via media | Noun | وسطی طریق ۔ درمیانی راستہ ۔ راہ مُفاہمت ۔ بین بین راستہ ۔ |
| Viability | Noun | زیست پذیری ۔ نمو پذیری ۔ حیویت ۔ نتیجہ خیزی ۔ |
| Viable | Noun | جَبوی ۔ ذیستی ۔ الَگ وَجُود کے طَور پَر زِندَہ رہنے کے قابَل |
| Viably | Adverb | نتیجہ خیزی کے طور پر ۔ نمو پذیری کے ساتھ ۔ |