English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Veteran s preference Noun ترجیح جو پنشن یافتہ یا تجربہ کار فوجیوں کو ملازمت وغیرہ میں دی جاتی ہے ۔
Veteranize Verb تجربہ کار بنانا ، جنگ اَزمودہ بنانا ، فوج میں دوبارہ بھرتی کرنا ۔
Veterans day Noun یوم متارکہ جنگ ۔ ایک قومی تعطیل جو ۱۱ نومبر کو پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یاد میں اِتحادی مُلکوں میں منائی جاتی ہے ۔
Veteranspreference
Veterenary Noun بیطاری ۔
Veterinarian Noun بیطار ، سالوتری ، سلوتری ، مویشیوں کا ڈاکٹر ۔
Veterinary Adjective بیطاری کے مطابق ۔ علاج حیوانات کے مطابق ۔
Veterinary medecine Noun طب بیطاری ۔ علاج مویشیاں ۔طب کا وہ شُعبہ جو جانوروں خصوصاً پالتُو جانوروں کی بیماریوں کی روک تھام ۔
Veterinary science Noun بیطاریات ۔
Veterinary surgeon Noun بیطار ، سالوتری ۔
Veterinary surgeon agr Adjective بیطاری جراح سلوتری جراح ۔
Veterinary surgery Noun جراحت حیوانیہ
Vetiver Noun بیخ خس ۔ شرق الہِند کی ایک گھاس زنجان نُما ۔
Vetiveria zizanioides Noun خس
Vetivervetivert
Vetlleuse Noun فانوس ۔ قندیل ۔
Veto Verb نا منظور کر دینا ، ممانعت کر دینا ۔
Veto message Noun پیام یا دستاویز جس میں حقِ ردیا منظوری کی تو جیہہ ہوتی ہے ۔
Veto power Noun حق نامنظوری ، حقِ امتناع ۔
Vetoed Verb روکا ، پابندی لگائی ۔
Vetoer Noun نا منظوری کرنے والا ، حق رد استعمال کرنے والا ۔
Vetricular defective Noun دل کے بطن کے دونوں حصوں کی درمیانی دیوار میں پیسائشی نقص
Vetted Verb سابقہ زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔
Vettura Noun بگھی ، چار پہیوں کی گاڑی جو اطالیہ میں استعمال ہوتی ہے ۔
Vetturino Noun (اطالیہ میں ) گھوڑے اور گاڑی کو کرایہ پر لگانے والا شخص ، بگھی کا کوچوان ۔
Vex Verb تنگ کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ ناراض کرنا ۔ دق کرنا ۔ آزردہ کرنا ۔
Vexation Noun رنجیدگی ۔ بیزاری ۔ ناراضگی ۔ تکلیف ۔ پریشانی ۔ تکلیف دہ چیز ۔
Vexation of mind Noun ذہنی کوفت ۔
Vexation of spirit Noun روحانی تکلیف ۔
Vexations Adjective تکلیف دا ، (مقدمہ) جو صرف پریشان کرنے کے لئے کیا جائے ۔