English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vicar apostolic Noun ایک بشپ جِس کے پاس بشپ کا تعلقہ نہ ہو ۔
Vicar choral Noun پادری یا غٰیر پادری جو بڑے گرجے میں دعا کے بعض حصوں کو پڑھتا ہے یا گاتا ہے ۔
Vicar forane Noun مُتعدد کلیسائی حلقوں پر مُشتمل اُسقف کے حکومتی علاقے کے ایک حِصّے کی نِگرانی کے لیے کِسی بشپ کا مُقرر کردہ پادری ۔
Vicar general Noun (رومی کیتھولک کلیسا ) نائب اسقف (عدالتی امور میں ) ۔
Vicar general Noun (رومی کیتھولک کلیسا ) نائب اسقف (عدالتی امور میں ) ۔
Vicar of bray Noun موقع شناس ۔ ابن الوقت ۔ نمک حرام ۔ غدار ۔
Vicar of christ Noun خلیفہ مسیح ۔ بوپ ۔ زمین پر کلیسا کے اِنتظامی اور تعلیمی معاملات میں حضرت عیسیٰ کا نُمائندہ ۔
Vicarage Noun پادری کا عہدہ اور فرائض ۔
Vicaress Noun وکر کی بیوی ۔
Vicarial Adjective وکار کی خِدمت سے مُتعلِّق ۔ وکاری ۔
Vicarian Adjective نائب حکمراں سے متعلق ۔
Vicariate Noun وکار کا عہدہ ۔ وکار کے زیر نِگرانی کوئی ضِلع ۔
Vicariosis Noun عِوضی ۔ ایک عُضو کے فعل کی جَگَہ دُوسرے کا تَبادلَہ
Vicarious Adjective قائم مقام ۔
Vicarious authority Noun نمائندگی ۔
Vicarious compensation Noun نیابتی تلافی ۔
Vicarious emphysema Noun نفاخ عوصی ، قائ مقام نفاخہ
Vicarious liability law Adjective ذمہ داری نیابتی ذمہ داری دوسرے کے بدل میں بہ اصطلاح قانون ٹارٹ کی ہے ۔
Vicarious menstruation Noun حیض عوضی
Vicarious sacrifice Noun کفارے کی قربانی جو عیسائیوں کے عقیدے میں حضرت مسیح نے گنہگاروں کے کفارہء گناہ کے لئے کی ۔
Vicarious toxigenic Noun عوضی اسہال
Vicariously Adverb نیاہتاً ۔ دُوسرے کی طرف سے ۔ نُمائندے کے طور پر ۔
Vicariousness Noun قائم مُقامی ۔ نیاہت ۔ نُمائندگی ۔
Vicarship Noun نائب کا عہدہ ۔ فرائض منصبی ۔ وکاربت ۔
Vice Prefix کسی جگہ پر بجائے بعد میں ۔
Vice Prefix کسی جگہ پر بجائے بعد میں ۔
Vice abbot Noun قائم مقام صدر راہب ، نائب راہب ۔
Vice admiral Noun وائس ایڈمرل ۔ بحریہ کا بڑا افسر ۔ بلحاظ عہدہ ایڈمرل کے نیچے اور ریر ایڈمرل کے اُوپر ۔
Vice admiral Noun وائس ایڈمرل ۔ بحریہ کا بڑا افسر ۔ بلحاظ عہدہ ایڈمرل کے نیچے اور ریر ایڈمرل کے اُوپر ۔
Vice admiralty Noun نائب امیر البحر کا عہدہ یا عہد کارکردگی ۔