English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vibration syndrome Noun مُرتَعش مَشینوں پَر کام کَرنے والے کارکُنوں کے ہاتھوں کا سُن ہو جانا
Vibrational Adjective اِرتعاشی ۔ اہتزازی ۔
Vibrational energy Phrase ارتعاشی توانائی : مرتعش جسم کی توانائی ارتعاشی توانائی کہلاتی ہے ۔
Vibrational spectroscopy Phrase ارتعاشی طیف بینی : شعاعوں کی پیمائش کا ایک طریقہ ۔
Vibratiuncle Noun ارتعاش خفیف ۔
Vibrative Adjective مُرتعش ۔ تھر تھراتا ہوا ۔ ہلتا ہوا ۔
Vibrato Noun آواز کا ارتعاش جو گانے میں کِسی ایک سُر پر زور دینے سے اور گَز سے بِجاۓ جانے والے ساز پر آواز کی لرزِش کی تطبیق میں سُر کی جلد تبدیل سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
Vibrator Noun اِرتعاش کُنِندہ ۔ اہتزاز کُنِندہ ۔ مُرتعش ۔ لرزاں ۔
Vibratory Adjective مرتعش ۔ جھومتا ہوا ۔ احترازی ۔
Vibretile Adjective اہتزاز پذیر ، اترعاش پذیر جھولنے یا تھرتھرانے والا ۔
Vibrio Noun کرم امعاء کی ایک قسم ۔
Vibrio cholera Noun رعیشہ ہیضہ
Vibrioid Adjective اِرتعاشیہ نُما ۔ ارتعاشیائی ۔ چُلبلا ۔
Vibriosis Noun مرض اِرتعاشیہ ۔ اِس جرثومے سے پیدا ہونے والی بیماری جو مویشیوں اور بھیڑوں کو جاتی ہے ۔
Vibrissa Noun مُحاسہ ۔ بہت سے میمل جانوروں کے مُنھ اور نتھنوں کے گِرد پیدا ہو جانے والے سخت ، لمبے اور خارنُما بالوں میں سے ۔
Vibrissae Noun سخت ۔ کھردرے بال جو بیشتر پستانیوں کے مُنہ کے پاس ہوتے ہیں ۔ انسانوں کے نتھنوں میں ہوتے ہیں ۔
Vibrissal Adjective خار نُما بال سے مُتعلِّق ۔
Vibro جزو ترکیبی بمعنی ۔ ارتعاشی ۔
Vibro graph Noun ارتعاش نگار ۔
Vibro massage Noun ارتعاشی مالش ۔
Vibro scope Noun ارتعاش نما ۔ ارتعاش بیں ۔ ارتعاش پیما ۔
Vibrograph Noun اِرتعاش نِگار ۔ اِرتعاش پیما ۔ اہتزاز ناپنے کا آلہ ۔
Vibrometer Noun ارتعاش پیما
Vibrophone Noun بہرے پن کا علاج کرنے کا ایک آلہ
Vibroscope Noun ارتعاش بین
Vibrotherpeutics Noun معالجہ حرکی ، علاج اہتزازی
Vibumum Noun بُداغ ۔ شبدر ۔ زہرۃ العسل خاندان کی پُھول دار جھاڑی ۔
Viburnum Noun وبرنم جِنس کا کوئی درخت یا جھاڑی ۔ جِن پر عموماً سفید پھول آتے ہیں ۔
Vic ایک سابقہ جو ظاہر کرتا ہے کہ کسی نامیاتی مرکب میں ابدالی ایٹمز یا گروپ ملحقہ کاربن ایٹموں سے متصل ہیں ۔
Vicar Noun حلقہ کا مدد گار پادری ۔