English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vestri Noun گرجا کا لباس خانہ ۔ توشہ خانہ ۔
Vestry Noun گِرجے کا لِباس خانہ ۔ کلیسا کی وہ عمارت جہاں پوشاکیں اور عبادت کے لوازمات رکھے جاتے ہیں ۔
Vestry book Noun مجلس حلقہ کی کاروائی لکھنے کی کتاب ۔
Vestry clerk Noun محرر مجلس حلقہ ۔
Vestry man Noun رکن مجلس حلقہ ۔
Vestry room Noun گرجے کا توشہ خانہ ، مجلس حلقہ کا کمرہ جس میں مجلس حلقہ کے نمائندے جمع ہوتے ہیں ۔
Vestryman Noun مجلِس کا رُکن ۔ حلقہ کا رُکن ۔
Vestural Adjective پوشاک سے متعلق ، لباس سے متعلق ۔
Vesture Noun پوشاک ،لباس ، جامہ ، غلاف ،فرش وغیرہ ۔
Vestured Adjective ملبوس ، پوشاک پہنے ہوئے ۔
Vesturer Noun گرجے کے توشہ خانے کا داروغہ ، بڑے یا چھوٹے گرجے کا نائب خازن ۔
Vesturt Verb لباس پہنانا ۔
Vestury Noun توشا خانہ ، کپڑے رکھنے کا کمرہ یا الماری ۔
Vestus Noun عضلہ کے متعلق بولا جاتا ہے
Vesuvian Adjective (طالیہ کے اَتش فشاں پہاڑ) ویسوویس کا ۔
Vesuvianite Noun ایک معدنی شے جو سب سے پہلے کوہ ویسوویس پر پائی گئی تھی ۔
Vet Noun بیطار ، مویشیوں کا جراح ۔
Veta Noun ایک بیماری جو پہاڑوں کی ہوا سے ہو جاتی ہے ۔
Vetch ويچ ۔ موٹھ
Vetch field Noun گوآر
Vetch kidney Noun حثیشتہ الذہب
Vetch milk Noun کنیر گون
Vetch pills Noun مسور
Vetch tare Noun اڑاہا گھاس ، اکرا گھاس
Vetching Noun ویچ نُما ۔ باقلا نُما ۔ اِس نسل کا کوئی پودا خصوصاً پھلی دار نسل کا ۔
Vetchlike Adjective ویچ جیسا ۔ پھلی دار ۔
Vetchling Noun بعض قسم کے پودے ، ویچ کی قسم کا پودا ۔
Vetchy Adjective ویچ سے بھرا ہوا ، ویچ کا بنا ہوا ، جس میں ویچ ہوتا ہے ۔
Veteran Adjective پختہ ۔ پکا ۔ تجربہ کار سپاہی ۔ آزمودہ کار سپاہیوں کا ۔
Veteran car Noun سال خوردہ جو ۱۹۱۶ء سے پہلے کی ۱۹۰۵ء سے پہلے کی ساختہ ہو ۔