English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vestibule theory Adjective نصاب سازی کا وہ نظریہ جس میں ہر سکول کو اگلے درجہ کے سکول کے لیے تعارفی سکول سمجھا جاتا ہے ۔
Vestibule train Noun گلیاری ریل ۔
Vestibuled Adjective دہلیز دار ۔ ڈِیوڑھی رکھنے والا ۔
Vestibuli aquae Noun مسماع الما
Vestibuli bulbous round root Noun بصلہ دہلیزی
Vestibuli crista Noun عرف دہلیزی
Vestibuli fenestra Noun درمیانی کان کی دیوار کی درمیانی کھڑکی
Vestibuli scala Noun سلم دہلیزی
Vestibulitis Noun ورم دہلیز ، ورم دہلیز الاذن ۔
Vestibulocular Noun سر کی حرکت کے دوران آواز کو درست سنائی دینے کی ذمہ دار دہلیز
Vestibulogenic Noun دہلیز میں کھلنے والا
Vestibuloplasty Noun منہ کی پلاسٹک سرجری
Vestibulotomy Noun کان کی دہلیز کو بذریعہ سرجری کھولنا
Vestibulovaginal bulbar Noun فرج یا مہبل کے سوراخ کے دونوں جانب کے لفوظی ( اکڑ جانے والے ) نسائج جو قضیب کی طرح انتشار پکڑتے ہیں
Vestibulum Noun کان کی اندرونی دہلیز
Vestige Noun ذرّہ ۔ نشان ۔ نقش قدم ۔
Vestigial Noun, Adjective باقیائی ۔ تَخفیف شُدَہ ۔ پہلے سے موجُود کو ظَاہَر کَرنے والی ذَرا سی ساخت
Vestigial of marshall Noun جنین میں ارتقائی شکنیں
Vestigial organ Phrase ویسٹی جی ال عضو : کسی جاندار میں ہر وہ ساخت جس کا سائز اور فنکشن دونوں کم ہو چکے ہیں ۔
Vestigially Adverb یاد گار کے طور پر ۔
Vestigium Noun ناکارہ عضو
Vesting Noun واسکٹ کا کپڑا ۔
Vesting date یومِ نفاذ آئین نو ۔ نئے قانون کے نفاذ کا دن ۔
Vestiture Noun غاشیہ ۔ بال ۔ کھپرے وغیرہ جنھوں نے کِسی جلد کو ڈھانپ رکھا ہو ۔
Vestless Adjective بے صدری کا ۔
Vestlike Adjective صدری جیسا ۔
Vestment Noun پوشاک ۔ جامہ ۔ خلعت ۔ قربان گاہ کی چادر ۔
Vestmental Adjective پوشاکی ۔ لِباس سے مُتعلِّق ۔
Vestmented Adjective ملبُوس ۔ پوشاک پہنے ہوۓ ۔
Vestral Adjective توشہ خانہء کلیساکا ، مجلس حلقہ کلیسا کا ۔