English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vest pocket veto Noun بلا واسطہ حق التوا ( جو صدر وغیرہ قانونی مسودہ پر قانون ساز اسمبلی کے التوا تک دستخط نہ کر کے لگا دیتا ہے ) ۔
Vesta Noun قدیم رومنوں میں آتِش دان اور آتِش دان کی آگ کی دیوی جِسے اِس معبد میں پوجا جاتا تھا ۔
Vestal Adjective وستانی ۔ وستا سے مُتعلِّق ۔ وستائی کنواری سے مُتعلِّق ۔
Vestal virgin Noun وستانی کنواری ۔ راہِبہ ۔ عفیفہ ۔ وستا کے نام کی اِن چار اچھوتی کنواریوں میں سے کوئی ایک جِن کی تعداد بعد میں چھ ہوگئی تھی ۔
Vested Adjective وابستہ مفاد وابستہ غرض وہ جن کی مالی سیاسی یا سماجی حیثیت کا انحصار مروجہ نظاموں یا اداروں کی مسلسل بقا پر ہوتا ہے ۔
Vested bonus Verb مضمر بونس ۔
Vested interest Noun وابستہ مُفاد ۔ وابستہ غرض ۔ اِن نظاموں کے مُسلسل وجُود میں دِلچَسپی جو شخصی فوائد کی حِفاظت کرتے ہیں ۔
Vested interests Idiom امراء ۔
Vested legacy وصیتی ہبہ حاصلہ ۔
Vested remainder بعینہ حقیت محصلہ ۔
Vested right حاصل شدہ حق ، حق حاصلہ ، حق محصلہ ۔
Vestee Noun گردَن کے گِرد کے کُھلے حِصّے کو بھرنے کے لیے عورتوں کے بلاوٴز کا آرایشی سامنا ۔
Vestiarian Adjective کلیسائی پوشاک سے متعلق ۔
Vestiary Adjective صدریوں ، پوشاکوں سے مُتعلِّق ۔ لباس اور پوشاکیں رکھنے کے لیے کوئی کمرہ ۔
Vestibular Adjective دہلیزی ۔ ڈیوڑھی کا ۔ ڈیوڑھی کا کام دینے والا ۔
Vestibular area Noun دہلیزی رقبہ
Vestibular disturbances دہلیز کی خرابی یا فساد، اندرونی کان کا درمیانی حصہ جو نصف دائروی قنالوں اور کاکلیا کے بیچ واقع ہوتاہے، لیبیا مائنورا کے درمیان تکونا ایریا، یہ عضو بادام کی شکل کا ہے اور بظر یا ملاتی نوڈس سے واقع
Vestibular fossa Noun دہلیزی غار
Vestibular ganglionic Noun دہلیز کی گرہ
Vestibular gland Noun مہبل کے پیاز نما دہلیزی غدود جو دہلیز کے دونوں اطراف میں سرخی مائل زرد رنگ کے موجود ہوتے ہیں ، یہ غدود فرج کی دہلیز پر ہی واقع ہوتے ہیں
Vestibular s re echo
Vestibular sens Noun حس توازنی
Vestibularis anus Noun دہلیزی مقعد
Vestibularis radix Noun دہلیز کی جڑ
Vestibularis ramus Noun عصب دہلیزی
Vestibulate Adjective دہلیز سے مشابہ ، ڈیوڑھی سے مشابہ ، دہلیز نما ۔
Vestibule Noun ڈیوڑھی ۔ دہلیز ۔ چوکھَٹ ۔ دَرمیانی حِصَّہ جو نِصف دائروی قَنالوں اور کاکلیا کے دَرمیان واقع ہوتا ہے ۔ لیبیا مائنورا کے دَرمیان تَکونی ایریا ۔ یہ عُضو بادام کی شَکَل کا ہے
Vestibule course Adjective کسی مضمون کا تعارفی کورس ۔
Vestibule of the ear Noun دہلیز اذن ، کان کے اندرونی چکر کے بیچ کا خانہ ۔
Vestibule school Noun نو آموز گاہ ۔ کِسی صنعتی کارخانے کا ایک شعبہ جِس میں نۓ مُلازمین کو عملی تربیت دی جاتی ہے ۔