English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vespacide Noun بھڑوں کو مارنے والا ، زنبور کش ۔
Vespal Adjective زنبوری ، بھڑوں سے متعلق ۔
Vesper Noun ناقوس شام ۔ شام کی گھنٹی ، خصوصاً وہ جو شام کی عبادت کے لیے بجاتی ہے ۔
Vesper bell Noun ناقوس شام ۔
Vesperal Noun وہ کِتاب کا وہ حِصّہ جِس میں شام کی عبادت کے گیت اور دعائیں شامِل ہیں ۔
Vespering Noun چڑیوں کی شام کی چہچہاہٹ ۔
Vespers Noun عبادت کے سات مُقررہ گھنٹوں میں سے چھٹا گھنٹہ ۔
Vespertide Noun شام ۔
Vespertilian Adjective چمگادڑ کا ، چمگادڑ سے متعلق ، چمگادڑ سے مشابہ ۔
Vespertilio Adjective کرم خور چمگادڑ ۔
Vespertilionid Adjective کرم خور چمگادڑ کی ایک جنس کا یا اُس سے متعلق ۔
Vespertine Adjective شامیا ۔ شام کی ۔ شام سے مُتعلِّق ۔
Vespetro Noun برانڈی ، سونف ، سویا ، دھنیا اور انجلیکا وغیرہ کی مرکب شراب ۔
Vespiary Noun زنبُور خانہ ۔ گروہ پسند بھڑوں کا چھتا ۔
Vespid Noun زنبُور ۔ بھڑ ۔ تنہائی پسند اور گروہ پسند دونوں قِسم کی بھڑوں پر مُشتمِل وسیع نسل کا کوئی رُکن جِس میں سُرخ بھڑیں اور زرد بھڑیں دونوں شامِل ہیں ۔
Vespidae Noun بھڑوں کی ایک جنس ۔
Vespine Adjective زنبوری ۔ بھڑوں کا ۔
Vespoid Adjective بھڑوں جیسا ، بھڑوں سے مشابہ ، زنبوری ۔
Vespula Noun جماعت پسند بھڑوں کی ایک جنس ۔
Vessel Phrase ویسل : زائیلم میں ایک مخصوص نالی نما خلیہ ۔
Vessel of warth پیکر غضب ، پیکر غصہ ۔
Vessel shipg Adjective جہاز اس اصطلاح میں ہر وہ شے شامل ہے جو پانی کے راستے آدمیوں یا مال و اسباب کو لے جانے کی غرض سے بنائی جائے چنانچہ عام بادبانی کشتیوں کو بھی کہا جا سکتا ہے ۔
Vesselblood sedimentation rate Noun عرق دموی خون کی نالیوں
Vesselful Noun ظرف بھر ، برتن بھر ۔
Vest Noun صدری ۔ واسکٹ یا بے آستینوں کا لِباس جِسے مرد سُوٹ کے کوٹ کے نیچے پہنتے ہیں ۔
Vest in Verb (کسی شخص کو جائداد وغیرہ ) مستقل طور پر عطا کرنا ۔
Vest law Verb حاصل ہونا پہنچنا اختیار دینا کسی شخص کو اختیارات یا فرائض دے دینا جیسے کسی چیز کی ملکیت عہدہ یا مقام ۔
Vest pocket Noun صدری کی جیب ۔
Vest pocket Noun صدری کی جیب ۔
Vest pocket camera Noun جیبی کیمرہ ۔