electrical arc furnace – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی قوس والی بھٹی ۔ سٹیل بنانے والی بھٹی جس میں ایک برقی قوس حرارت کا ذریعہ ہوتی ہے ڈائریکٹ آرک فرنسز میں آرک (قوس) الیکٹروڈ اور اس دھات کے درمیان بنتی ہے جسے گرم کیا جاتا ہے اس قسم کی بھٹی کی ایک مثال ہیرولٹ فرنس ہے ۔ ان ڈائرکٹ آرک فرنس میں حرارت دو الیکٹرڈ کے درمیان بننے والے ڈسچارج سے پیدا ہوتی ہے اس کی مثال سٹیسانو فرنس ۔

🔹 Roman Urdu