English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vertep Noun روس کا ایک قسم کا کٹھ پتلی لا کھیل ۔
Verterbobasilar insulinism Noun گدی اور حرام مغز میں خون کی عدم کفایت کے سبب دماغ میں خون کی کمی
Vertex Adjective چندیا چوٹی ۔
Vertex plural vertices
Vertex plural verties
Vertex presentation Noun سر کی چوٹی کا وقت پیدائش پہلے ظاہر ہونا
Vertibrobasilar insufficiencyvbi
Vertical Phrase عام تجازبی میدان کی سمت میں ۔
Vertical acceleration Noun عمودی شرح رفتار ۔ انتصابی سرعت ۔
Vertical am algamation مختلف عوامل سے ایک ہی قسم کی چیز تیار کرنے والی فرموں کا انضہام ۔
Vertical amalgamation مختلف عوامل سے ایک ہی قسم کی چیز تیار کرنے والی فرموں کا انضمام ۔
Vertical angle Noun انتصابی زاویہ ۔
Vertical angles Noun راسی مُقابل کے زاویے ۔ دو خطوط مُستقیم کو باہم قطع کرنے سے بننے والے مُتقابل زاویوں کے جوڑوں میں سے کوئی ۔
Vertical axis Noun انتصابی محور ۔
Vertical broing machine Noun برما جس کا تکلا عمودی ہوتا ہے ۔
Vertical circle Noun دائرہ سمتیہ ۔ سب سے اُونچے فلکی کُرے کا بڑا دائرہ ۔ ارتفاعی دائرہ ۔
Vertical circularity Noun عمودی تدویر ۔
Vertical combination Noun عمودی اتصال ۔
Vertical diplopia Noun عمودی دو نظری
Vertical engine Noun عمودی انجن ۔
Vertical escapement Noun (گھڑی سازی) عمودی گریزہ ۔
Vertical file Noun عمودی مِسل ۔ تراشے ، پمفلٹ اور دُوسری قلیل العمر اشیا جو سیدھی کھڑی رکھی جاتی ہیں ۔
Vertical fin Noun عمودی پر ۔ کوئی ظہری ۔ مبرزی یا ذنبی پنکھ ۔
Vertical fire Noun (بحریہء فوج) اتنے اونچے زاویے سے فائر کرنا کہ گولہ نشانے پر تقریباً عموداً گریں ۔
Vertical index Noun کاسہء سر کی اونچائی کا اس کی لمبائی کے ساتھ تناسب ۔
Vertical limb Noun مقابل زاویے کی پیمائش کا درجہ وار قوس ۔
Vertical line انتصابی خط ۔
Vertical occipitomental Noun انتصابی قطر
Vertical plane Noun عمودی سطح ۔ جو اُفقی سطح سے زاویہ قائمہ پر واقع ہو ۔
Vertical social mobility Adjective کسی شخص کی سماجی طبقاتی نظام میں اوپر اور نیچے کی طرف حرکت ۔