English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vertical take off
Vertical thinking Noun عمودی فِکر ۔ استخراجی استدلال ۔
Vertical transfer Adjective اونی ہنر سے اعلی ہنر کی طرف انتقال ۔
Vertical trust Noun اتحاد تجار جو کسی مصنوعات کی پیداوار کے تمام مراحل سر انجام دے رہے ہوں ۔
Vertical union Noun صنعتی یُونین ۔
Verticalism Noun عمودیت ، عمودی ہونا ، انتصابیت ۔ سمت الراس پر ہونا ۔
Verticality Noun راست ہونا ۔ عمود ۔
Verticalize Verb عمودیانا ۔ سیدھا کرنا ۔ رُخ ٹھیک کرنا ۔
Vertically Adverb عموداً ۔ عمودی حالت میں ۔ شاقولی حالت میں ۔
Verticeal trust Verb کسی پر بھروسہ یا اعتماد کرنا ۔
Vertices Noun روس ۔
Verticil Noun ایک حلقہ جیسے پتّوں کا جو کِسی محوری نُقطے کے گِرد مُرتَّب ہو جاتا ہے ۔
Verticillaster Noun (نباتیات) حلقہء کاذب ، حلقہ روپ ، چکر تارا ۔
Verticillate Adjective حلقہ دار ، حلقہ حلقہ ۔
Verticillately Adverb حلقہ دار طور پر ، حلقہ حلقہ شکل میں ۔
Verticillation Noun حلقے کی تشکیل ، حلقہ حلقہ ہونا ۔
Verticillus Noun چکر ، حلقہ ۔
Verticomental Noun چندیا اور ٹھوڑی سے متعلق
Verticular area Noun انتصابی رقبہ
Vertiginosis status Noun سر کے لمبے حصہ کی مستقل خارش
Vertiginous Verb دوران سر میں مبتلا ۔
Vertiginous aura Noun کسی مرض کا حملہ یا دورہ پڑنے سے پہلے کانوں کے ذریعے عجیب وغریب محسو سیت
Vertiginously Adverb چکر کھاتے ہوئے ، دورانِ سر کی حالت میں ، دورانِ سر کے ساتھ ۔
Vertiginousness Noun دوران سر ۔ دوّاریت ۔
Vertigionusness Noun دورانِ سر کی حالت میں یا کیفیت ، گردش کی حالت ۔
Vertigo Verb سرچکرانا ۔
Vertigo auric Noun دوا راذنی
Vertigo essential Noun حقیقی چکر
Vertising ریڈیو ۔ ٹیلی ویژن ۔ پوسٹر ۔ سائن وغیرہ کے ذریعے تشہیر ۔
Vertvert