English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Verulamian Adjective فرانسس بیکن کا یا اس سے متعلق ۔
Verumontanum Noun اس جگہ کا چھوٹا سا اُبھار جہاں قنات منی غدہ مثانہ میں داخل ہوتی ہے ۔
Verus Noun کیل ، مہاسے ، ثبورلبنیہ
Vervain Noun ایک قسم کی خوردو گھاس جس میں نیلے سفید ارغوانی پھول ہوتے ہیں
Vervain humming bird Noun جمیکا کی ایک چھوٹی چڑیا ۔
Vervain mallow Noun ایک قسم کا جنگلی پودا جس میں ارغوانی پھول آتے ہیں ۔
Verve Noun جوش ۔ ذوق ۔ شاعرانہ ۔ جوش ۔ زور ۔ ولولہ ۔
Vervelessly Adverb بے حِسی سے؛ مَٹھے پن سے۔
Vervelle Noun کنڈا یا حلقہ جو قرون وسطی میں زدہ میں لگایا جاتا تھا ۔
Vervelvervel
Verver Noun سفلی جادو گر کا اسمی نقش جو عام طور پر زمین پر بنایا جاتا ہے ۔
Vervet Noun بندر ۔ ایک افریقی بندر جو سبز بندر کی نوع سے قریبی تعلّق رکھتا ہے ۔
Vervine Noun ایک قسم کی خوردو گھاس جس میں نیلے سفید ارغوانی پھول ہوتے ہیں ۔
Very Adjective, Adverb حقیقی ۔ اصلی ۔ وہی ۔ بہت ہی ۔ زیادہ ۔
Very bright Adjective ۱۳۰ سے زائد آئی کیو کے حامل بچے ۔
Very careful Adjective بہت ہی مختاط ۔
Very clever she is a very clever and intelligent lady
Very early sunday morning the women came to the tomb where jesusbody was laidthey brought the sweet smelling spices they had preparedluke 24 1
Very few cities are as great as lahore Phrase بہت کم شہر ایسے عظیم ہیں جیسے لاہور
Very few cities in our country are as big as lahore Phrase ہمارے ملک میں لاہور جتنے بڑے شہر بہت تھوڑے ہیں
Very few cities in pakistan our country are as big as lahore Phrase ہمارے ملک میں لاہور جتنے بڑے شہر بہت تھوڑے ہیں
Very few countries are as great as pakistan Phrase بہت کم ملک ایسے عظیم ہیں جیسے پاکستان
Very flare lights
Very good you seem to be a good student
Very great you are Phrase بہت عظیم ہو تم
Very high frequency Noun بہت اعلیٰ تعدد ۔ ریڈیائی تعدد کا بینڈ جِس میں ۳۰ سے ۳۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ تک کا موجی تعدد شامِل ہے ۔
Very high frequency vhf
Very important person Phrase بہت اہم شخصیت
Very large database Noun ویری لارج ڈیٹا بیس ۔ ایک ایسا ڈیٹا بیس سسٹم جو اپنے سائز کے اعتبار سے سینکڑوں گیگا بائیٹس یا ٹیرا بائیٹس پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Very large memory Noun ویری لارج سکیل میموری ۔ ایک ایسا میموری سسٹم جسے ایک ویری لارج ڈیٹا بیس سے وابستہ بڑے بلاکس سے نبرد آرضا ہونے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔