English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vertebrae thoracic pecotral Noun فقرات صدر ، سینہ کے مہرے
Vertebral Adjective متعلقہ ریڑھ ۔
Vertebral aponeurosis Noun ریڑھ کا بندھن
Vertebral artery Adjective فقرئی شریان ۔
Vertebral arthrtic Noun مہروں کے جوڑوں کی سوزش
Vertebral block Noun کمر کے مہروں کے قریب بے حسی پیدا کرنے والا مواد پہنچا کے بے حسی پیدا کرنا
Vertebral canal Noun ریڑھ کی نالی ۔
Vertebral column Synonym مترادف ہے ۔
Vertebral column spinal column
Vertebral foramen Noun ریڑھ کا سوراخ
Vertebral groove Noun مہرہ کی درد
Vertebral plexus Noun ریڑھ کی ہڈی کا عصبی جال
Vertebralis tunica externa Noun غمہ حبل شوکی ، غلاف فقاری ریڑھ کے مہروں کا غلاف
Vertebrally Adverb فقروں کے ذریعے ۔
Vertebrarterial Adjective فقرئی شریانی ۔
Vertebrata Noun فقاریہ ، ریڑ ھ کی ہڈی والے جانوروں کا خاندان ۔
Vertebrate Phrase وہ تمام جانور جوریڑھ کی ہڈی کے حامل ہوتے ہیں ۔ اس عائلے میں شمار کیے جاتے ہیں خواہ خشکی پر رہتے ہیں یاتری میں یا پرندے ہوں ۔
Vertebrate host Noun ریڑھ والا میزبان
Vertebrated Adjective فقرہ دار ، ریڑھ کی ہڈی والا ، مہرے دار ، فقرات نما ۔
Vertebrated catheter Noun چھوٹے چھوٹے حصوں والا لچک دار کیتھیڑ
Vertebration Noun فقریت ۔ فقراتی ساخت ۔ فقراتی ریڑھ ۔ تشکیل فقرات ۔
Vertebro جزوتراکیبی بمعنی فقرہ ، مہرہ ۔
Vertebrobacilar insufficiency Noun خَلفی دَمَاغ کو خُون کی کَمی کی وَجَہ سے سَنڈروم
Vertebrobasilar Adjective دماغ کے عقبی حصے میں خون کی کمی ۔
Vertebrochondral Noun چھوٹی پسلیاں
Vertebrocostal Noun مہروں اور پسلیوں کے درمیان
Vertebrofemoral Noun مہروں اور ران سے متعلق
Vertebroiliac Noun مہروں اور کولہوں کی ہڈی سے متعلق
Vertebrosacral Noun مہروں اور چوتڑوں سے متعلق
Vertebrosternal Adjective فقرے اور چھاتی کی ہڈی کا ۔